بھائی اس میں صرف یہ بتایا جا رہا ہے کہ اگر ماضی میں کسی سے گناہ ہو جائے اور وہ توبہ کر لے تو اس کے عیبوں کو بار بار اچھالا نہیں جاتا۔۔۔ بلو نے جو بھی کیا وہ اس کا ماضی تھا۔ دوسرا یہ بتایا گیا ہے کہ کسی کی ذات کو اس کے لیے گالی مت بنائیں۔ بالے نے ساری عمر لگا کے اپنی عزت بنائی اور بلو نے اس کی عزت مٹی میں رول دی۔ پھر شروع ہوا مقابلہ۔۔۔ اور مرد اور عورت کی انا کی جنگ میں خاندانوں کی تباہی ہی ہوتی ہے۔ بس یہ دیکھایا جا رہا ہے۔
2026-10-16 04:37:37
4
Veermalik746 :
outstanding drama❤️🔥😎😁
2026-10-15 04:41:37
2
ALONE • PLAY乙 :
balaa 1vs3 😎🔥🔥
2026-10-15 06:55:59
4
بھُئ صاحب🥷 :
ڈرامہ دیکھنا اب شروع کرنا پڑے گا گل ودھ گئی ہے اب
2026-10-15 06:04:53
2
🫀Z@Ka_PÇt 56🇵🇰 :
KING 👑 WAHAJ 🙌
Isn't playing the character , he's running the show...🤌🏻❤️🔥
OutStanding Performance🔥👌
2026-10-15 08:18:59
1
چوہدری مزمل 🔥 :
آج پتا چلا “بِلو بگے بلیا دا کی کرے گی “😂
2026-10-15 16:57:12
1
Faisal Khan :
میں بطور مسلمان پاکستانی ڈرامہ مٹی دے باوے کی بھرپور مخالفت کرتا ہوں اور اعلی حکام سے نوٹس لیتے ہوئے ڈرامہ کے پروڈیوسر ڈائریکٹر اور لکھاری کے خلاف اور ٹی وی چینل کے خلاف کیس کرنے کی درخواست کرتا ہوں کیونکہ انہوں نے ڈرامے میں بلو رانی کا جو کریکٹر دیا ہے اس میں ہماری شیعہ کمیونٹی اور اور ہمارے پاک گھرانے سیدوں کو بدنام کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے
2026-10-15 12:57:46
0
💯 iMRAN ALi ,💯 :
2026-10-15 06:37:22
0
💯 iMRAN ALi ,💯 :
2026-10-15 06:36:41
0
@ baba g @ :
2026-10-15 18:43:46
0
—̳͟͞͞💗 𝗥𝗢𝗠𝗘𝗢 :
bilo thomka laga 😂
2026-10-14 19:49:41
5
Behzad Khan👑 :
Esne kin 3 ko mara ha?
2026-10-15 10:15:17
0
💕⃝🕊️ 𝗥𝗲𝗵𝗺𝗮𝗻 💕⃝🕊️ :
پئن دی سرئ اب پورا ڈرامہ دیکھنا پڑے گا
2026-10-15 18:56:28
0
AℓᎥ🖤💫 :
audience be like
2026-10-15 09:04:39
0
zibi mehar g 💯🔥😎 :
🥰🥰🥰
2026-10-15 20:35:34
1
unknown :
@علی ……..🕊️ @+34🕊️🇵🇰
2026-10-15 05:32:22
1
To see more videos from user @abid.x.edits3, please go to the Tikwm
homepage.