@dubai.memories: یہ کیا کہ لمحۂ موجود کا ادب نہ کریں اگر یہ شب ہے تو کیوں لوگ ذکرِ شب نہ کریں ترے کمالِ بلاغت سے ہم کو شکوہ ہے جو گفتگو تری آنکھیں کریں، وہ لب نہ کریں کہیں وفا سرِ بازار بک نہ جائے ندیمؔ کہ اب تو لوگ محبت بھی بے سبب نہ کریں #bestpoetrylines🔥💥🥀 #tiktokviral
ہونے تھے جتنے کھیل مقدر کے ہوگئے
ہم ٹوٹی ناﺅ لے کے سمندر کے ہوگئے
آوارگی سمٹ کے در و بام بن گئی
لو ہم بھی شہر چھوڑ کے اب گھر کے ہوگئے
اب کون آکے مجھ سے کھلونوں کی ضد کرے
بچے جواں ہوئے تو برابر کے ہوگئے
خوشبو ہمارے ہاتھ کو چھو کر گزر گئی
2026-10-14 17:50:42
7
kamloo_7 :
دوسرا عشق نہ کروں؟ بہتر!
تیرے ہجر میں رہوں؟ بہتر!
تو کہیں بھی نہیں ملے مجھے،
اور میں ڈھونڈتا پھروں؟ بہتر!
تو جہاں چاہے پیش ہو جاؤں،
تو نہ چاہے تو نہ دکھوں؟ بہتر!
تیری ہر بات پہ جھکا دوں سر،
تیری ہر بات پہ کہوں، بہتر؟
2026-10-15 15:36:24
2
👑( سید )👑 سردار جی🚩 :
𝙆𝙞𝙮𝙖 𝙇𝙞𝙣𝙚 𝙃𝙮𝙮 𝙅𝙞𝙜𝙚𝙧 ☺💔🫀
2026-10-15 02:49:53
1
RajpoOt girl... :
کیسا صلہ ملا ہے مجھے اعتبار کا
منہ دیکھتی ہوں روز تیرے انتظار کا
میں راہ بے وفائی سے تھوڑی ہی دور تھی پھر اگیا خیال مجھے تیرے پیار کا
حالانکہ ایک شخص سے بچھڑی ہوں بار بار ویسے یہ کام تھا تو نہیں بار بار کا
تم جا رہے ہو بات مقدر پہ ڈال کر
میں کیا کروں بتاؤ دل بے قرار کا
2026-10-15 06:07:27
2
رُوحِ منً🙌💖 :
caption caption de please
2026-10-15 07:15:04
1
Apsara💞 :
haeyyyy Kamal
تیرے کمال بلاغت سے ہم کو شکوہ ہے
جو گفتگو تیری آنکھیں کریں،وہ لب نہ کریں ❣️
2026-10-15 08:44:09
1
rich52867 :
music ☺️☺️
2026-10-15 05:38:32
1
Azam Akhtar :
کمال است
2026-10-15 09:28:26
1
mahiimalik194 :
یہ کیا کہ لمحۂ موجود کا ادب نہ کریں
اگر یہ شب ہے تو کیوں لوگ زکر شب نہ کریں
تیرے کمالٍ بلاغت سے ہم کو شکوہ ہے
جو گفتگو تیری آنکھیں کریں ،وہ لب نہ کریں
کہیں وفا سرٍ بازار بک نہ جاںٔے ندیم
کہ اب تو لوگ محبت بھی بے سبب نہ کریں
2026-10-15 08:11:15
1
🍂ســادہ ھـــلک*♡A :
hyy🫠
2026-10-15 10:18:13
1
جاناں ❤️🫴🏻 :
لطف کلام کیا جو نہ ہو دل میں درد عشق
بسمل نہیں ہے تو تو تڑپنا بھی چھوڑ دے
2026-10-15 18:00:48
0
??🍂:ایک وقت اتا ہے :
@rajput
ہم وہ بےترتیب باب ہیں کتابِ ذات کا جسے پڑھ کر بھی کوئی مکمل سمجھ نہیں سکتا۔