@zahidazahi: اصل لفظ:* سنسکرت کے لفظ *"کرتکا" (Kartika)* سے نکلا ہے۔ کرتکا آسمان پر ستاروں کا ایک جھرمٹ (Nakshatra) ہے - جسے عام زبان میں *Pleiades* کہتے ہیں۔ اس مہینے میں یہ ستارے صاف نظر آتے ہیں، اس لیے نام کاتک پڑ گیا۔ کاتک - دیسی مہینوں کا 8واں مہینہ* 🍂 - *تاریخ:* 15 اکتوبر سے 13 نومبر تک - 30 دن کا ہوتا ہے - دن چھوٹے، راتیں لمبی۔ صبح شام ٹھنڈک، دوپہر میں ہلکی دھوپ۔ یہی وہ وقت ہے جب کھیتوں میں گندم کی بجائی کی تیاری شروع ہوتی ہے۔#weather #mosam #knowladge #today #quotes