@khan.afridi4518: غریبوں کے وسیم اکرم، شریفی سنگھ کے بازو پر ایسی گیند لگی کہ گیند بھی گراؤنڈ سے باہر اور میچ بھی تین گیندیں پہلے ختم! 🤣🏏 ہائے انڈیا والو، آج تو درد بھی ہو رہا ہوگا اور سیریز برابر ہونے کا غم بھی! 💜🔥 ویسٹ انڈیز نے تو گھر میں گھس کر ایسا جواب دیا کہ مدتوں یاد رہے گا! 😜 #suggestedforyou #t20cricket #INDvsWI