@dailypakistan1: Kya Imran Khan Ne Aap Ko Opposition Leader Is Liye Banaya Tha Ke Aap Parliament Mein Sirf Baithain? Sahafi Ka Mahmood Achakzai Se Sakht Sawal #ImranKhan #MahmoodAchakzai #PTI #PoliticalNews

Daily Pakistan
Daily Pakistan
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 14 October 2026 18:11:16 GMT
161399
8313
249
208

Music

Download

Comments

shahidw6
Shahid Waheed :
صحافی کا سوال بالکل درست ہے۔ اچکزئی نے تحریکِ انصاف کو جتنا نقصان پہنچایا ہے، وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ جب مشکل وقت آتا ہے تو وہ باہر نکلنے سے گریز کرتے ہیں، اور جب حالات سازگار ہو جاتے ہیں تو میدان میں آ کر بیان بازی، ڈرامے بازی اور نئے شوشے چھوڑنے لگتے ہیں۔ سیاست بیانات سے نہیں، مشکل وقت میں ثابت قدمی اور عملی جدوجہد سے پہچانی جاتی ہے۔
2026-10-14 18:29:33
57
shayan8870.niazi
king Niazi 👑 :
بہت اچھا سوال کیا
2026-10-15 01:51:23
88
namirkhan355
Namir Khan :
صحافی نے بلکل ٹیک سوال کیاہے ہم سوال کے سات ہے
2026-10-15 09:26:49
41
zabeeh257
zabeehullah :
اچکزئی صاحب ہمیں بھی پتہ ہے کہ جمہوریت کا مذاق اڑایا گیا ہے یہ باشن نہ دیں ہمیں یہ بتائیں کہ کرنا کیا ہے
2026-10-14 18:19:07
26
s_h_a_h_i_d_0
༄ᴹᴿ〆ꜱʜᴀʜɪdツ࿐ :
S BNDY NY 75 SAAL PASHTTON K KHION PY SYASAT KIA
2026-10-15 05:02:50
10
gmk342
Yasir Khaan :
سوال تو ٹھیک ہے
2026-10-15 09:20:06
8
pashtun788
قبائیلی :
اخوندزادہ حسین یوسفزی مننہ [Red heart]
2026-10-14 19:16:59
10
attaullah86366
ATTAULLAH :
Allah Noor wazir زبردست سوال
2026-10-15 08:34:27
6
user57368583741336
user57368583741336 :
@Shahid Waheed:صحافی کا سوال بالکل درست ہے۔ اچکزئی نے تحریکِ انصاف کو جتنا نقصان پہنچایا ہے، وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ جب مشکل وقت آتا ہے تو وہ باہر نکلنے سے گریز کرتے ہیں، اور جب حالات سازگار ہو جاتے ہیں تو میدان میں آ کر بیان بازی، ڈرامے بازی اور نئے شوشے چھوڑنے لگتے ہیں۔ سیاست بیانات سے نہیں، مشکل وقت میں ثابت قدمی اور عملی جدوجہد سے پہچانی جاتی ہے۔
2026-10-15 04:53:36
6
khalid.fazal.khal
Khalid Fazal Khalid khan :
it's a great journalist
2026-10-15 04:24:14
7
naveed_afridi_x
AFRIDI :
Allah Noor wazir proud of you
2026-10-15 08:37:26
5
a92kan
Khan A 🇺🇸❤️ :
2026-10-15 05:21:14
6
mzubair1121
Zubair Khan :
wazir
2026-10-15 13:58:02
3
inamkhanpti41
🌹Inam🥀3196🥀 :
سوال تو صحیح ہے
2026-10-15 09:09:55
1
drunkhan804
drun khan :
2026-10-14 18:20:17
6
ykhan2212
Yaqub Khan22 :
2026-10-15 05:40:08
2
gmk342
Yasir Khaan :
جو جتنا سخت سوالات کرتے ہیں وہ اتنا اچھا جرنلسٹ ہوتا ہے
2026-10-15 09:20:54
3
ykhan2212
Yaqub Khan22 :
2026-10-15 05:40:03
2
khans3422
khans :
پی ٹی آئی ایک گند ہیں جس سے جتنا دور رہے وہ بہتر ہیں
2026-10-15 10:42:36
2
hnh54
Hameed khan :
ډير ښه اخونزاده ايسپزئ صيب
2026-10-15 08:30:18
3
jalabafridy050
JalaB AfRidY :
Acha sawal hai na
2026-10-15 10:16:12
1
sayedwalikhan5
sayedwalikhan5 :
صحافی ہے یہ بات ہم مانتے ہے لیکن ایک باعزت اور بزرگ شخص سے اتنا جذباتی سوال کرنا انسانیت کے خلاف ہے
2026-10-15 14:07:10
1
armankhan11.4
Arman :
swal acha hai ,alfaz thoray khulay hai , hamain munafiqat Pasand hai
2026-10-15 06:42:41
1
attajanachakzai
atta muhammad :
عمران خان نے سب کو اجازت دی ہے کہ کوئی بھی کسی کا بھی لیڈر ہو اس سے بلا چیجگ سوال کرو اور اسے جواب دینے میں کھبی بھی کوئی مسئلہ درپیش نہیں آیا اور نہیں کوئی سوال کرنے سے منع کرنے والا
2026-10-15 12:39:43
1
sm112212
Sulaiman Khan :
کوئ ریٹائرڈ فوجی افسر بیروزگار ہو تو اپنیCVجلد از جلد حکومت کو پہنچائے۔
2026-10-15 04:19:38
1
To see more videos from user @dailypakistan1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About