❣️اللّٰهُمّصَلِّعَلٰى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمّدٍ ❣️وّعَلٰى سَيِّدِنَا عَلِيٍّ❣️وّسَيِّدَتِنَا فَاطِمَةَ❣️وَسَيِّدَتِنَا زَيْنَبَ❣️وَسَيِّدِنَا حَسَنٍ❣️وَسَيِّدِنَا حُسَيْنٍ ❣️وّعَلٰى اٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِكْوَسَلِّمْ❣️*تلفظ:*
اللّٰھُمّصَلِّعَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمّدٍ وّعَلٰی سَیِّدِنَا عَلِیٍّوّسَیِّدَتِنَا فَاطِمَہؓ وَسَیِّدَتِنَا زَیْنَبَوَسَیِّدِنَا🫀🫀 حَسَنٍ وَسَیِّدِنَا حُسَیْنٍ وّعَلٰی اٰلِہٖ🫀🫀 وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْوَسَلِّمْ🫀🫀
*اردو ترجمہ:*
اے اللہ! رحمت نازل فرما ہمارے سردار و آقا محمد ﷺ پر، اور ہمارے سردار علیؓ پر، اور ہماری سردار فاطمہؓ پر، اور ہماری سردار زینبؓ پر، اور ہمارے سردار حسنؓ پر، اور ہمارے سردار حسینؓ پر، اور ان کی آل پر اور ان کے صحابہ پر، اور برکت اور سلامتی نازل فرما۔
اہلِ بیت سے محبت ایمان کا حصہ ہے۔ اللہ تعالی ہمیں اہل بیت کی محبت اور شفاعت نصیب کرے۔ آمین اللّهم آمین 🤲🏻🤲🏻