@allah_is_enough_for_me4: اللہ کرے جب تمہارا نامہ اعمال تمہارے سیدھے ہاتھ میں دیا جائے، تو تمہارا چہرہ خوشی سے چمک رہا ہو۔ اللہ تمہیں محشر کی رسوائی اور دوزخ کی آگ سے محفوظ رکھے، اور پل صراط کا سفر تمہارے لیے بجلی کی چمک کی طرح آسان بنا دے۔ تمہیں پیارے نبی کے مبارک ہاتھوں سے حوض کوثر کا پانی پینا نصیب ہو اللہ تمہاری آخرت کو تمہاری دنیا سے ہزار گنا خوبصورت بنا دے۔ آمین🫶🏻🥺♥️🤲🏻!!! TYPE ......"/// "🖇️🌷AMEEN SUM AMEEN YA RAB UL ALAMIN🌝🌸🦋❤️👀" #ameensumameen🤲🤲❤❤🕋🕋 #fypviralシ #islamic_video #islamicquotes #unfreezemyacount