ہم جماعت اسلامی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ہمارے ایک فون کال پر ٹاؤن چیرمین جمیل خان صاحب اور یو سی چئیرمین نادر خان لودھی بھائی اور کونسلر حارث بھائی اور لیگل ایڈ کمیٹی کے حسیب خان صاحب اور ان کی پوری ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لینڈ مافیا کو بھگایا اور غیر قانونی انکوریج مینٹ بی ختم کی شکریہ ٹیم جماعت اسلامی