@hajjumrahinfooffical: حج 2027 سروائیول گائیڈ | منیٰ، عرفات، مزدلفہ، جمرات اور حرم تک سفر کیسے کریں؟ حج کے دوران ہوٹل سے منیٰ، منیٰ سے عرفات، عرفات سے مزدلفہ، مزدلفہ سے جمرات اور وہاں سے طوافِ زیارت کے لیے حرم کیسے پہنچیں؟ کہاں ٹرین، کہاں بس اور کہاں پیدل سفر بہتر ہے؟ نوجوانوں اور بزرگوں کے لیے اپنے گزشتہ سالوں کے تجربات کی روشنی میں مکمل عملی رہنمائی۔ سرکاری اور پرائیویٹ حج پر جانے والے عازمین حج 2027 کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ ہمارے یوٹیوب، ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام کے مقابلے میں سب سے زیادہ اور سب سے تفصیلی معلومات واٹس ایپ چینل پر شیئر کی جاتی ہیں۔ HAJJ UMRAH INFO WhatsApp Channel https://whatsapp.com/channel/0029VbAIdAe8qIzlFQCNNQ1S HAJJ BOOK PDF DOWNLOAD : Link https://hajjumrahinfo.pk/ HAJJ BOOK PDF DOWNLOAD : Link https://drive.google.com/drive/folders/13V5I3YwR0EHIyV_5RAtPIOhy6FBrtDLA?usp=sharing جزاکم اللہ خیراً محمد احتشام