@aestheticbyghalib_: کبھی کبھی ہم چیزوں سے بھاگتے ہیں کہ شاید اس طرح کرنے سے ہم ان تکلیفوں سے بچ جائیں گے جو ہمارے دل کو کھا رہی ہیں لیکن ایسا نہیں ہوتا ہے۔ ہماری تکلیفیں ہمارے ساتھ ہی رہتی ہیں۔ ہم جتنا بھاگ لیں جتنی کوششیں کر لیں ہم نہیں بھاگ سکتے، کہیں بھی چلے جائیں لیکن وہ ہمیں ہر حال میں برداشت کرنی ہوتی ہیں۔🖤🥀