@arynews.official: "نوشیروان برکی بانی کا کوئی کزن ہے 2013سے کےپی میں اس نے اپنی دنیا بنائی ہوئی ہے،کےپی میں صحت کے نظام میں اربوں روپے کی گیم کی گئی "اختیار ولی #ARYNews #Khabar
میں تو یہ سوچ رہا ہوں انہوں نے جتنی کرپشن کی ہے کے پی کے میں 13 سالوں میں اتنی 70 سالوں میں نہیں ہوئی ہوگی جتنا ان 13 سالوں میں انہوں نے صوبے کو لوٹا ہے
2026-10-14 21:29:46
60
Alamgir Khan 🦅⚔️🦅 :
yi sub non lig waly hy
2026-10-15 09:31:35
0
Rohul Qodos :
برکی نے اتنی کرپشن کیا ھے کہ کسی کا سوچ بھی نھی ھے اس میی عمران بھی شریک تھا
2026-10-14 22:41:09
38
Syeda Zahra Naqvi :
پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی کے ذریعے پورے صوبے کے اداروں کو یرغمال بنا رکھا تھا کوئی ان کے خلاف کوئی ایکشن کیسے لیتا
2026-10-15 04:32:31
12
frank317 :
burki k khelaf action Kya hoa ?
2026-10-15 02:48:26
5
➳🦈•cԩ𝒂гᎦ𝚎•🦈°᭄☆ :
قسم دے کرپٹ خلق دے پی ٹی ائ کی زما لا معلومہ دا
2026-10-15 06:24:07
8
sweetDreams :
governance nakam corruption main kamyab pr to ihtesab hona chaheye tamam members k
2026-10-15 03:21:21
1
🅰🅱🅳🆄🅻 🅱🅰🆂🅸🆃 🆂🅷🅰🅷 :
its 101% true corruption on peak but its nots the way to take over elected government
2026-10-15 03:15:36
1
🦋𓆩paخToOن🚩 :
facts are facts..
bilkul sahi kih raha hai
2026-10-14 23:48:35
0
A KHAN :
wali sab is true 💯 kpk k sary hospital m corruption jaree Hy
Pabbi hospital alsoo
2026-10-15 01:36:55
10
❤️❤️🇵🇰🇵🇰LOVE ❤️❤️ :
11 ارب کا جہاز کا کون حساب دے گا مریم نواز نے اپنے لیے لیا ہے
2026-10-14 22:08:18
4
Inzimam ul Haq :
agree with you
2026-10-14 20:06:28
9
Zakir-Sana :
پختون خواہ میں. کرپشن ،بدامنی، بےروزگاری ،
2026-10-15 00:08:06
14
Waqar Ahmad khoshan :
کے پی تو پی ٹی آئی کے لیے دودھ دینے والا گائے سے کم نہیں تھا اتنا کرپشن براہراست کرپشن کھلم کھلا ایک تو وہ ہوتا ہے پیٹھ پیچھے کوئی کرپشن کرے ابھی کچھ مہئینے پہلے ان کا اسپیکر اپر چترال میں 9•1 کلومیٹر روڈ بنایا جب افتتاح ہو رہا تھا اسی وقت اسے بتایا گیا نوے لاکھ میں ایک کلو میٹر روڈ بن جاتا ہے باقی کا پیسا آپ کہاں لگاؤ گے جواب دیا آگے روڈ پر خرچ کیا جائے گا لیکن وہ پیسے کھائے گئے
2026-10-15 04:05:57
4
Zaھid Khaن :
کیا خیبر پختونخوا میں نیب دفتروں میں سگریٹ پی رہا ہے
میں نے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو پہلے کرایہ کے گھر میں رہتے تھے آج بنگلوں اور گاڑیوں کی مالک ہے
2026-10-15 03:58:17
4
منتظر زیدی :
میرا بھائی خود ڈاکٹر وہ کہہ رہے ہیں ۔۔۔بہت کرپشن کرتے ہیں
2026-10-15 07:42:49
2
Rehmat Khan :
ایک دن میں ایک آدمی پاکستان کے ہر شہر میں موجود ہو سکتا ہے کیا جس طرح تم لوگوں نے پی ٹی آئی والوں پر پرچے کیے
2026-10-15 10:08:34
1
MRehman_2244 :
حقیقت بتا رہا ہے ۔ فتنہ عمرانیہ کرپشن کا گڑھ تھا
2026-10-15 10:13:28
1
𝐈_𝐊𝐇𝐀𝐍_ 804 🎭 :
[Red heart]
2026-10-14 19:41:30
1
Alshani :
2026-10-15 02:13:10
3
Amir Rehman :
اختیار ولی زندہ اباد
2026-10-15 05:09:34
1
🍂 ب سے بلال 🍂 :
Ya bat paly kun ni pta chali??
2026-10-15 02:16:30
0
Aaadil sheikh🔵 :
agree
2026-10-14 20:36:13
1
Cora :
اختیار ولی صاحب! آپ بھلے آدمی ہیں ، لیکن قوم کرپشن کی کہانیاں سرے محل سے لے کے ایون فیلڈ تک سن سن کے تھک چکے۔ لوگ اس موضوع سے لاتعلق ہیں۔ یہ سارا کھیل سریہ زدہ گردنوں پہ رکھے خالی خولوں کا ہے جنھیں صرف ٹائی اور بوٹ کا رنگ میچ کرنا آرا ہے۔ وہ ہر نئے آنے والے کے ہاتھ ایسی اک “لُنگی” پکڑا دیتے ہیں اور پھر آپ دھوتی سنبھالتے سنبھالتے گزر جاتے ہیں۔ پلیز کام کریں، میدان میں تبدیلیاں لائیں۔ حالات بدلیں کام بدلے گا لوگ مانیں گے اور پھر آپکو نہیں بولنا پڑے گا ورنہ جو ہوتا آیا وہی ہوتا جائے گا
2026-10-14 21:09:18
1
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.