@ammar6892: اخبار دی نیشنل کی جانب سریاض اکنامک فورم میں تقریر کے دوران خطرے کا الرٹ بج اٹھا، سعودی وزیر کا پُرعزم بیان ریاض: سعودی عرب کے وزیر برائے انسانی وسائل و سماجی ترقی احمد الراجحی ریاض اکنامک فورم میں خطاب کر رہے تھے کہ اسی دوران خطرے کا الرٹ بج اٹھا۔ غیر متوقع صورتحال کے باوجود سعودی وزیر نے پُراعتماد انداز میں کہا کہ ”ہم اللہ کی حفاظت میں ہیں۔“اخبار دی نیشنل کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی وزیر اسٹیج پر موجود ہیں اور ان کی تقریر کے دوران خطرے کے الرٹ کی آواز سنائی دیتی ہے۔