@muhammad.asim9938: کچھ صحافی ہمارے دوست ہیں ناظرین اور کچھ سیاستدان ہیں وہ عمران خان کے بغض میں اتنے مبتلا ہیں کہ وہ یہ بار بار کہتے ہیں کہ عمران خان جھک کیوں نہیں جاتا کمپرومائز کیوں نہیں کر لیتا سیاست اسی کا نام ہے چار قدم پیچھے ہٹ جاؤ پیچھے ہٹ جاؤ، یہ پتہ کون لوگ ہیں جو اپنی زندگی میں کبھی بھی ایک لمحے کے لیے بھی ڈٹ کر نہیں کھڑے ہو پائے سنیں تفصیلات 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #بغض_عمران_میں_مبتلا_کچھ_صحافی_اور_سیاستدان #اڈیالہ_جیل_قیدی_نمبر_804 #سسٹم_کے_ابا_جان_صرف_عمران_خان #منظر_نامہ_عمران_ریاض_خان @TikTok Tako #asktiktoktako