@aym_an9: #حساب_المواطن #الضمان_الاجتماعي_المطور

٨ للخدمات الالكترونية
٨ للخدمات الالكترونية
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 15 October 2026 00:13:24 GMT
11236
22
4
10

Music

Download

Comments

mkmkm533
💘Moody💕 :
طيب وكبير السن وعنده تبعون نفس الشي ولا عنده راتب ولابيت ايش يسوي المسكين
2026-10-15 02:18:42
0
ramaail81
ramaail81 :
السلام عليكم أنا قدمت على دعم سند الأمير محمد بن سلمان وجاني دعم ٦٠الف ريال الله يديم خيرك ياوطن🌷
2026-10-15 00:15:26
0
To see more videos from user @aym_an9, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کوئٹہ، آل کوئٹہ تندور ایسوسی ایشن کا جنرل باڈی اجلاس کوئٹہ پریس کلب میں منعقد  صدر انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ سید رحیم آغا کی زیرِ صدارت منعقد - اجلاس میں آٹے کی بڑھتی قیمتوں اور تندور مالکان کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو - مہنگائی کے تناسب سے روٹی کے نرخ مقرر کیے جائیں، تندوروں پر بلاجواز چھاپے نہ مارے جائیں، سید رحیم آغا- - تندور مالکان بھیڑ بکریاں نہیں، آٹے کی موجودہ قیمتوں کا تجزیہ کرنے کے بعد روٹی کے نرخ مقرر کیے جائیں، رحیم آغا -  - ڈپٹی کمشنرز سے درخواست ہے کہ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے تندور مالکان کے مسائل حل کیے جائیں، رحیم آغا - ڈپٹی کمشنرز سے درخواست ہے کہ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے تندور مالکان کے مسائل حل کیے جائیں، رحیم آغا -  - بلاجواز گرفتاریوں اور بغیر جواز کارروائیوں سے گریز کیا جائے، سید رحیم آغا -  - تندور مالکان کو بلاجواز گرفتار کیا گیا تو پورے بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی، رحیم آغا -  - ڈی سی کوئٹہ مہراللہ بادینی اور اے ڈی سی کے تعاون پر شکر گزار ہیں، سید رحیم آغا -  - ناپ تول میں کمی کرنے والا ہم میں سے نہیں، اسلام میں ناپ تول میں کمی منع ہے، اس پر من و عن عمل کیا جائے، رحیم آغا -  - روٹی کے وزن میں کمی کسی صورت قابلِ قبول نہیں، سید رحیم آغا -  - بحیثیت صدر وعدہ کرتا ہوں کہ بلوچستان بھر کے تندور مالکان کے ساتھ مالی اور جانی طور پر کھڑے رہیں گے، رحیم آغا -  ولی افغان کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، تندور ایسوسی ایشن کے لیے ان کی خدمات کو سراہتے ہیں، رحیم آغا - اتحاد میں برکت ہے، تندور مالکان متحد رہیں گے تو مضبوط ہوں گے، سید رحیم آغا -  - ہر ذرّے کا حساب دینا ہوگا، تندور مالکان ناپ تول میں کمی سے اجتناب کریں، رحیم آغا#quettacitynewshd

About