@taqiajmaleditor: 🤲❤️ رزق کی فکر چھوڑ دو، دینے والا اللہ ہے! 🕋✨ جس رب نے پیدا کیا ہے، وہی رزق بھی عطا کرے گا۔ بس اپنے رب پر بھروسا رکھو، محنت کرو اور دعا مانگتے رہو۔ 🤲 الحمدللہ علیٰ کل حال ❤️ #Allah #IslamicStatus #Rizq #Tawakkul #Makkah #IslamicVideo @REHAN BHATTI😘 @꧁༺ ⚜️🇸🇾خلدون ༻⚜️꧂🇺🇸