@mahnoorkhan8161: میرے لیے محبت کا مطلب صرف خوبصورت باتیں کرنا، وعدے کرنا یا ایک دوسرے کے ساتھ تصویریں بنانا نہیں ہے، بلکہ محبت تو وہ احساس ہے جہاں دو لوگ ایک دوسرے کی خاموشی بھی سمجھیں، مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامیں، ناراضگی میں بھی عزت قائم رکھیں اور حالات جیسے بھی ہوں، ایک دوسرے کا ساتھ نبھانے کی کوشش کریں۔ 🥹❤️