@quransayzindagi: Surah Al-Fatiha — Sab se Badi Dua — Hidayat ki Dua 🤍🙏 "اہدنا الصراط المستقیم" — ہر نماز میں سترہ بار یہ دعا مانگتے ہیں۔ Engineer Muhammad Ali Mirza فرماتے ہیں — صراطِ مستقیم صرف ایک ہے — انبیاء، صدیقین، شہداء اور صالحین کا راستہ۔ کیا ہم واقعی اس راستے پر ہیں؟ 🤍📖 #QuranSayZindagi #ALLAH #MUHAMMAD #SurahAlFatiha #SiratulMustaqeem