@edmond.kumah1:

LORD EDMOND KUMAH
LORD EDMOND KUMAH
Open In TikTok:
Region: GH
Thursday 15 October 2026 01:50:37 GMT
7
1
1
1

Music

Download

Comments

peacemakerat
every mistake is a style 🇬🇭 :
🥰🥰🥰
2026-10-15 03:08:52
0
To see more videos from user @edmond.kumah1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


" یاد ہے جب ہم ساتھ ہُوا کرتے تھے!؟ اور آج دیکھو میں کِتنی اکیلی ہوگئی ہوں اور تُم کہیں کھو گئے ہو ، یاد ہے ایک وقت تھا جب تُم صرف میرے ہُوا کرتے تھے!؟ اور اب دیکھو کِسی اور کو مُیسر ہو ، یاد ہے جب ہم مِل کر بھی نہ مِل پائے تھے اور آخر بِچھر کر بھی نہ بِچھڑ پائے تھے!؟ ، یاد ہے جب میں ہی تُمہاری دُنیا تھی!؟ اور اب دیکھو تُمہاری دُنیا میں میری جگہ ہی نہیں ، یاد ہے جب تُمہارا سارا وقت میرا ہُوا کرتا تھا!؟ اور اب دیکھو تُمہارے پاس میرے لِیے اک لمحہ بھی نہیں ، یاد ہے جب ہم ہاتھوں میں ہاتھ دِیے ایک آواز میں کہا کرتے تھے کہ ؛ ہم کبھی بھی الگ نہیں ہوں گے آخری سانس تک ساتھ رہیں گے!؟ اور اب دیکھو تُم تو چاند سے بھی زیادہ دُور ہوگئے ہو ، یاد ہے جب ہم بِچھڑے تھے تب تُمہیں اِتنی جلدی تھی جانے کی کہ ؛ تُم خود کو مُجھ میں ہی چھوڑ کر اپنی راہ بدل گئے تھے!؟ اور اب دیکھو میں تُمہیں خود میں سموئے کیسے جِیے جا رہی ہوں ، یاد ہے جب تُم مُجھ سے بات کرنے کے لِیے بے تاب رہا کرتے تھے!؟ اور اب دیکھو تُمہیں میری ضرورت ہی نہیں رہی ، یاد ہے جب تُمہاری آواز مُجھے مُیسر ہُوا کرتی تھی!؟ اور اب دیکھو تُمہاری آواز کے فاقوں سے نڈھال ہُوئے جاتی ہُوں ، یاد ہے جب تُمہاری دید مُیسر ہُوا کرتی تھی!؟ اور اب دیکھو کیسے ایک جھلک دیکھنے کے لِیے بھی تڑپا کرتی ہُوں ، یاد ہے جب ہمیں سب ایک ساتھ دیکھ کر جل جایا کرتے تھے!؟ اور اب میں تُمہیں کِسی اور کے ساتھ دیکھے نظریں جُھکا لِیا کرتی ہُوں ۔۔۔۔ یہ باتیں یاد رکھتے رکھتے میں خود کو بُھول بیٹھی ہُوں میں سب کُچھ بُھول بیٹھی ہوں! ۔ " 💔🙂

About