@mr.kiyaan: نوجوان کے لے آغا کا پیغام اسماعیلی برادری میڈیا سے کتنا کماتے ہیں ایک ایک بندہ لاکھوں روپے کماتا #Humanity #GreatLeader #YaAli #gilgitbaltistan #baltistan
میں فخر محسوس کرتا ہوں کہ میں ایک شیعہ امامی اسماعیلی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں الحمدللہ الحمدللہ ا اور میرے حاضر امام کا فرمان بھی یہی ہے کہ لوگ کہ لوگ اپ کی سچائی دیکھ کر اپ کی ایمانداری دیکھ کر سمجھ جائیں کہ یہ شیعہ امام اسماعیلیہ مسلک سے تعلق رکھتا ہے اور میں نے جتنے بھی شیعہ امام اسماعیلی برادری کے لوگ ہیں میں ان کو بھی یہ درخواست کرتا ہوں کہ اپ سب بھی اس طرح کے کام کریں اپ سب کی مثالیں لوگوں کو پیش کریں اچھائی کی انسانیت کی اور یہی ہمارے حاضر امام شاہ رحیم الحسینی کا اصل فرمان ہے محبت سے رہو ایمانداری کے ساتھ وقت گزارو دو دن کی زندگی گزارو عزت کے ساتھ گزارو اپ کے ارد گرد جتنے بھی اپ کے مجبور بھائی ہیں ان کا ساتھ دیں ان کا حال پوچھیں اور شیعہ اپ کے بھائی سنی اپ کے بھائی اپ کے ارد گرد ہیں ان کے ساتھ محبت کے ساتھ رہیں بھائی چارے کے ساتھ وقت گزاریں یہی ہمارے امام حاضر امام شاہ رحم الحسینی کا اصل فرمان ہے❤️
2026-10-21 18:25:18
1
Dua Hussain :
aga jan
2026-10-15 11:07:23
1
saqibbushoo1 :
aga jan
2026-10-20 17:19:42
0
Sarkar-410 :
🥰🥰🥰
2026-10-17 05:02:17
1
To see more videos from user @mr.kiyaan, please go to the Tikwm
homepage.