@dardehakiki: مخلص عورت جب وہ تمہاری منت کر کے تھک جائے گی اور تم سے محبت کرنے کے باوجود بھی ہمیشہ کے لیے تم سے دور چلی جائے گی ، تب تمہیں سمجھ آئے گا کہ کیا تم نے کھویا کیونکہ عورتیں تو آتی جاتی رہتی ہیں لیکن زندگی آپ کو کبھی بھی ایک اچھی اور مخلص عورت کبھی نہیں نوازتی ۔ سے زندگی تم سے نفرت ہے 💔😭 دردِ حقیقی 💔😭