@owaisi_4899: آب ہمیں کیا کوئی گرائے گا 😍 ہر سہارا گلے لگائے گا 🫶 ہم نے خود کو گرا لیا ہے وہاں 🔥 گرنے والے جہاں سنبھلتے ہے ❤️ گھر وہی مُشک بار ہوتے ہے 💕 خلد سے ہم کنار ہوتے ہے 😇 ذکر سرکار کے حوالوں سے جن گھروں میں چراغ چلتے ہے 😘 #owaisrazaqadrinaat #islamicstatusofficiall #naatshareef #ALLAH