@madinakamusafir23: 🌙 سبحان اللہ، ماشاءاللہ ❤️🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں کو ایمان کے نور سے روشن فرمائے، ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🕌 📿 اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ #IslamicVideo #MashaAllah #Alhamdulillah #IslamicStatus #DeenEIslam #Madina #Allah 🤍 #creatorsearchinsights