میرا مددگار صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے
میرے لئے جو بھی کرتاہے بہترین کرتا ہے
اللہ تعالیٰ کے سِوا کسی کو نہ پکارو
نہ کسی سے مدد مانگو روزی کا مالک موت کا مالک اللہ تعالیٰ ہی ہے
خدا کا واسطہ ہے سیدھے راستے پر چلو
😭🙏
2026-10-15 18:54:06
783
Noor-e-Khuda :
🥰I am online Quran teacher 🌸🌸🌸
2026-10-31 06:43:29
0
Azam Baloch :
سورۃ النور کی آیت نمبر 55 کا ترجمہ یہ ہے:
*عربی متن:*
وَعَدَاللّٰهُالّذِيْنَاٰمَنُوْا مِنْكُمْوَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَيَسْتَخْلِفَنّهُمْفِي الْاَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَالّذِيْنَمِنْقَبْلِهِمْ۪ وَلَيُمَكِّنَنّلَهُمْدِيْنَهُمُالّذِي ارْتَضٰى لَهُمْوَلَيُبَدِّلَنّهُمْمِّنْۢ بَعْدِ خَوْفِهِمْاَمْنًا ؕ يَعْبُدُوْنَنِيْلَا يُشْرِكُوْنَبِيْشَيْـًٔا ؕ وَمَنْكَفَرَبَعْدَذٰلِكَفَاُولٰٓئِكَهُمُالْفٰسِقُوْنَ*اردو ترجمہ:*
اللہ نے وعدہ فرمایا ہے تم میں سے ان لوگوں سے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے کہ ضرور انہیں زمین میں خلافت عطا فرمائے گا جیسے ان سے پہلوں کو خلافت دی اور ضرور ان کے لیے ان کے اس دین کو جسے ان کے لیے پسند فرمایا ہے اقتدار بخشے گا اور ضرور ان کے خوف کے بعد انہیں امن سے بدل دے گا، وہ میری عبادت کریں گے اور میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کریں گے، اور اس کے بعد جو ناشکری کرے تو وہی لوگ نافرمان ہیں۔
2026-10-15 16:49:56
294
گمنام ہم اور تم :
یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
المدد یا غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
2026-10-15 19:18:13
162
@M.Raza0786 :
جس طرح اس دنیامیں مجرم کووکیل کی ضرورت ہوتی ہےاسی بروزمحشرمیں بھی وکیل ہی سفارش کروائےگاوہ وکیل بھی کوئی عام نہیں دوجہاں کافضل وکرم ہے
2026-10-16 03:33:55
144
Ejaz Ghani :
سورۃ النور، آیت نمبر 55 کا اردو ترجمہ:
بِسْمِ اللّٰهِ الرَحْمٰنِ الرَحِيْمِ
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:
وَعَدَاللّٰهُالَذِينَآمَنُوا مِنكُمْوَعَمِلُوا الصَالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَهُمْفِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَالَذِينَمِن قَبْلِهِمْوَلَيُمَكِّنَنَلَهُمْدِينَهُمُالَذِي ارْتَضَىٰ لَهُمْوَلَيُبَدِّلَنَهُم مِّن بَعْدِ خَوْفِهِمْأَمْنًا ۚ يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَبِي شَيْئًا ۚ وَمَن كَفَرَبَعْدَذَٰلِكَفَأُولَٰئِكَهُمُالْفَاسِقُونَ﴿٥٥﴾
اردو ترجمہ:
اللہ نے تم میں سے ان لوگوں سے جو ایمان لائے اور نیک اعمال کیے، وعدہ فرمایا ہے کہ وہ ضرور انہیں زمین میں خلافت (اقتدار) عطا فرمائے گا، جیسے ان لوگوں کو خلافت عطا فرمائی تھی جو ان سے پہلے تھے، اور ان کے لیے ان کے اس دین کو ضرور مضبوطی سے قائم کر دے گا جسے اس نے ان کے لیے پسند فرمایا ہے، اور ان کے خوف کے بعد انہیں ضرور امن عطا فرمائے گا۔ وہ میری عبادت کریں گے اور میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہرائیں گے۔ اور جو اس کے بعد ناشکری کرے تو ایسے ہی لوگ نافرمان ہیں۔
2026-10-15 09:55:02
28
Rafaqat :
المدد یا غوث الاعظم دستگیر پیر شیخ سید عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ 👑🌹🌷
acha Alim nabi ke waris hy hy jo nabi ke waris hy unka adab kiya jata hy unky khilaf nh howa jata
2026-10-15 12:14:14
5
🇲 u⃠𝐫ˢ🇭 🅰︎d⃠🏏🄸🄺💞 :
hr ayat ka aik pas mnzar hota hai....deny wala Allah he hai lakin naik wseely or tdbeer b zruri hai....insaf to judge he dta hai to beech mn wakeel hai....to naik wseely wohi wakeel hain
2026-10-21 07:08:26
6
سہارا صرف اللہ تعالیٰ کا 🌹 :
میرا مددگار صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے
میرے لئے جو بھی کرتاہے بہترین کرتا ہے
اللہ تعالیٰ کے سِوا کسی کو نہ پکارو
نہ کسی سے مدد مانگو روزی کا مالک موت کا مالک اللہ تعالیٰ ہی ہے
خدا کا واسطہ ہے سیدھے راستے پر چلو
😭🙏
2026-10-15 17:58:56
8
Dr ammar 162 :
:اے الله تو گواہ رہنا میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز پڑھو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے🥺😭
2026-10-16 20:33:14
7
waseemkhann598 :
سورۃ النور کی آیت نمبر 55 کا ترجمہ یہ ہے:
*وَعَدَاللّٰهُالَذِيْنَاٰمَنُوْا مِنْكُمْوَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَيَسْتَخْلِفَنَهُمْفِى الْاَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَالَذِيْنَمِنْقَبْلِهِمْ*
2026-10-17 06:23:30
6
亗 𝐉𝐈𝐌𝐌𝐘 𝐄𝐃𝐈𝐓𝐒 𝟗𝟗 亗 :
📖 سورۃ النور، آیت نمبر 55
عربی متن:
وَعَدَاللّٰهُالّذِينَآمَنُوا مِنكُمْوَعَمِلُوا الصّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنّهُمْفِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَالّذِينَمِن قَبْلِهِمْوَلَيُمَكِّنَنّلَهُمْدِينَهُمُالّذِي ارْتَضَىٰ لَهُمْوَلَيُبَدِّلَنّهُم مِّن بَعْدِ خَوْفِهِمْأَمْنًا ۚ يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَبِي شَيْئًا ۚ وَمَن كَفَرَبَعْدَذَٰلِكَفَأُولَٰئِكَهُمُالْفَاسِقُونَ﴿٥٥﴾
اردو ترجمہ:
اللہ نے تم میں سے ان لوگوں سے جو ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے، وعدہ فرمایا ہے کہ وہ ضرور انہیں زمین میں خلافت عطا فرمائے گا، جیسے ان لوگوں کو خلافت عطا فرمائی تھی جو ان سے پہلے تھے، اور ان کے لیے ان کے اس دین کو ضرور مضبوطی سے قائم کر دے گا جسے اس نے ان کے لیے پسند فرمایا ہے، اور ان کے خوف کے بعد انہیں ضرور امن عطا فرمائے گا۔ وہ میری عبادت کریں گے اور میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہرائیں گے۔ اور جو اس کے بعد ناشکری کرے تو ایسے ہی لوگ نافرمان ہیں۔
حوالہ: القرآن الكريم، سورۃ النور، آیت 55۔
2026-10-16 01:25:59
7
Raja m Raza :
تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ذندہ باد
یآ اللہ مدد
یآ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدد
یآ علی مدد
2026-10-17 09:48:14
6
Danish Alteration tailor :
جی بالکل۔ سورۃ النور، آیت نمبر 55 کا اردو ترجمہ:
ترجمہ:
"اللہ نے تم میں سے ان لوگوں سے جو ایمان لائے اور نیک اعمال کیے، وعدہ فرمایا ہے کہ وہ انہیں زمین میں ضرور خلافت عطا کرے گا، جیسے ان لوگوں کو خلافت عطا کی جو ان سے پہلے گزر چکے ہیں، اور ان کے لیے ان کے اس دین کو ضرور مضبوطی سے قائم کر دے گا جسے اس نے ان کے لیے پسند کیا ہے، اور ان کے خوف کی حالت کے بعد انہیں امن عطا فرمائے گا۔ وہ میری عبادت کریں گے اور میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہرائیں گے۔ اور جو اس کے بعد ناشکری کرے تو ایسے ہی لوگ نافرمان ہیں۔"
سورۃ النور: 24:55
2026-10-17 04:59:18
8
Muhammad Irfan Qadri :
Alhamdulillah Quran Pura hi Haq Sach h pr ilam walon k Liya
2026-10-16 17:10:25
5
꧁★Satti★꧂ :
2026-10-15 12:45:05
5
🔥🙏Sarkar🙏🔥 :
سورۃ النور، آیت نمبر 55 کا اردو ترجمہ:
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:
”اللہ نے تم میں سے ان لوگوں سے جو ایمان لائے اور نیک اعمال کیے، وعدہ فرمایا ہے کہ وہ انہیں ضرور زمین میں خلافت عطا فرمائے گا، جیسے ان لوگوں کو عطا فرمائی تھی جو ان سے پہلے گزر چکے ہیں، اور ان کے لیے ان کے اس دین کو ضرور مضبوطی سے قائم کر دے گا جسے اس نے ان کے لیے پسند فرمایا ہے، اور ان کی خوف کی حالت کے بعد انہیں ضرور امن عطا فرمائے گا۔ وہ میری عبادت کریں گے اور میرے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرائیں گے۔ اور جو اس کے بعد ناشکری کرے تو ایسے ہی لوگ نافرمان ہیں۔“
📖 حوالہ: قرآن مجید، سورۃ النور، آیت 55 (24:55)
جانی، اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ایمان اور نیک اعمال کرنے والوں سے زمین میں اقتدار، دین کے استحکام اور خوف کے بعد امن کا وعدہ فرمایا ہے۔ ❤️
2026-10-16 09:44:50
7
صیاب گل :
سورت النور آیات نمبر 55 ترجمہ
2026-10-17 06:24:44
5
𝐀𝐬𝐦𝐚 :
isma TU koi zikr nhi ha
2026-10-26 05:46:31
5
غلامِ_مرتضیٰ :
khilaf q hoga pehla is ka jwb do
2026-10-15 20:17:57
13
Yad reh jati h :
Me Sirf Allah pak ko qadir mnti hu or ahri nbi ki pairwi krti hu
2026-10-20 03:59:35
6
To see more videos from user @wali_460, please go to the Tikwm
homepage.