@chusabinhan168: Vòng tay Chu Sa Song Tỳ Hưu với thiết kế hai linh vật đối xứng nổi bật trên nền chu sa đỏ, vừa độc đáo vừa mang ý nghĩa chiêu tài giữ lộc. Đây cũng là món quà ý nghĩa dành tặng người thân, thay lời chúc bình an, may mắn và tài lộc luôn đồng hành.#chusacattuong #vongtaychusa #mayman #tailoc #viral

Chu Sa Bình An
Chu Sa Bình An
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 15 October 2026 04:12:07 GMT
62
5
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @chusabinhan168, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اور جب تم لوگوں کی حقیقت کو اپنے سامنے دیکھوں گے تو تمہیں احساس ہو جائے گا کہ درد کا اصل نام کیا ہے،  جب تمہیں سامنے والے کی اصلیت معلوم ہوگی لیکن وہ اس سے لا علم ہوتا ہے تو تمہیں پتا خل جائے گا کہ انسان کتنا مکار اور منافق ہوتا ہے،دنیا میں کوئی بھی انسان مکمل نہیں ہوتا ہر انسان میں ضرور کوئی نہ کوئی خامی ہوتی ہے، بس صحیح وہ ہے جو کم غلط ہے اور میرے مطابق غلط وہ ہے جو اپنی غلطی تسلیم نہ کرے، تم زندگی میں لاکھوں لوگوں سے ملو گے اور عجائب واقعات کا سامنا ہوگا، جن سے تم سبق حاصل کروگے، اس لئے جس چیز کو کھونے سے تم سب کچھ
اور جب تم لوگوں کی حقیقت کو اپنے سامنے دیکھوں گے تو تمہیں احساس ہو جائے گا کہ درد کا اصل نام کیا ہے، جب تمہیں سامنے والے کی اصلیت معلوم ہوگی لیکن وہ اس سے لا علم ہوتا ہے تو تمہیں پتا خل جائے گا کہ انسان کتنا مکار اور منافق ہوتا ہے،دنیا میں کوئی بھی انسان مکمل نہیں ہوتا ہر انسان میں ضرور کوئی نہ کوئی خامی ہوتی ہے، بس صحیح وہ ہے جو کم غلط ہے اور میرے مطابق غلط وہ ہے جو اپنی غلطی تسلیم نہ کرے، تم زندگی میں لاکھوں لوگوں سے ملو گے اور عجائب واقعات کا سامنا ہوگا، جن سے تم سبق حاصل کروگے، اس لئے جس چیز کو کھونے سے تم سب کچھ "ختم ہوگیا" سمجھ رہے ہو تو تم بالکل غلط ہو، کیونکہ زندگی ابھی باقی ہے بس تمہیں قدم آگے بڑھانے ہیں،اور ہا جو شخص تمہیں چھوڑ کہ چلا گیا ہے جس نے کسی اور کا انتخاب کیا ہے اور تم جان چکے ہو کہ وہ اُس شخص کیساتھ خوش ہے تو واپس نہیں لوٹنا اگر ہو سکے تو اُسے اپنی شکل زندگی میں کبھی نہ دکھانا کیونکہ اُس ںے تمہیں ایک آپشن کی طرح چھوڑا تھا اور جو ایک بار چھوڑ سکتا ہے وہ بار بار چھوڑتا ہے، بس تم پر جیسی بھی زندگی مسلط ہوئی ہے اُسے قبول کرکے صبر کیساتھ آگے بڑھ جاؤ یقین مانو آگے روشنی ہوگی،اور سب کچھ جو تم ختم سمجھ رہے تھے وہ دراصل شروعات تھی، تم بہترین زندگی گزارنے کے حقدار ہو تم کسی کے پیچھے رونے یا کسی کے انتظار کے لئے نہیں بنے ہو،بلکہ تم اپنی زندگی اپنے حساب سے چننے کے مکمل حقدار ہو اور یہ اختیار صرف آپ کے پاس ہے، کسی اور کو اپنے فیصلوں اور اپنے زندگی کا لگام مت دو، ازاد خیال ✍️ #unfreezemyacount🙏 #azadkhayal

About