ماں صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ رب کا دیا ہوا سب سے قیمتی اور خوبصورت تحفہ ہے۔ دنیا کے سارے رشتے ایک طرف اور ماں کی بے لوث محبت ایک طرف۔ جب پورا جہاں منہ موڑ لیتا ہے۔ تب بھی ماں کی دعاؤں کے دروازے کھلے رہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کے والدین کو لمبی، صحت والی زندگی عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمیشہ ہم پر سلامت رکھے (آمین) ♥️🫀