یہ نیچے جو لکھا ہے اس کا کیا مطلب ہے کوئ بتا سکتا ہے کیا
2026-11-01 18:09:04
0
wajidabbasi88 :
جن کے قابو کبھی دیو نہیں آتے
2026-10-18 10:31:00
0
Sabra Shaheen :
bilkul
2026-10-18 08:09:49
0
𝕁𝕒𝕞 ℕ𝕒𝕖𝕖𝕞 𝕊𝕒𝕝𝕖𝕖𝕞 :
انسان ہمیشہ موت سے نہیں مرتا، کبھی اپنوں کے رویّے اُسے اندر سے دفن کر دیتے ہیں، کبھی کسی سے بے پناہ اُمیدیں رکھنا اُسے توڑ دیتا ہے، اور کبھی وہ لوگ ہی جینے کی وجہ چھین لیتے ہیں جنہیں انسان خود سے بھی زیادہ چاہتا ہے۔ 💔🥀
سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب آپ کسی کے لیے اپنی خوشیاں، اپنا سکون، اپنی نیند اور یہاں تک کہ اپنی ذات تک قربان کر دیں، مگر بدلے میں وہی شخص آپ کو یہ احساس دلا دے کہ آپ کی کوئی اہمیت ہی نہیں تھی۔
یقین مانو، کچھ لوگ سانسیں لیتے رہتے ہیں، مسکراتے بھی ہیں، محفلوں میں بیٹھ کر ہنستے بھی ہیں، مگر اُن کے اندر کوئی بہت پہلے مر چکا ہوتا ہے۔ وہ بس لوگوں کو اپنا زندہ ہونا دکھاتے ہیں، ورنہ اُن کے دل میں دفن کہانیاں صرف وہی جانتے ہیں۔ 😭💔
کبھی کسی خاموش انسان کی خاموشی کو اُس کی کمزوری مت سمجھنا، ممکن ہے اُس نے اتنا کچھ برداشت کیا ہو کہ اب اُسے اپنا درد بھی کسی کو سنانے کی ہمت نہ رہی ہو۔
اگر تم نے بھی کبھی اپنوں کے ہاتھوں ٹوٹنے کا درد سہا ہے، کسی کی بے رخی نے تمہاری راتوں کی نیند چھینی ہے، یا کسی ایسے شخص نے تمہیں تنہا چھوڑا ہے جسے تم اپنی دنیا سمجھتے تھے، تو کمنٹ میں اپنے دل کی بات ضرور لکھنا، یا انباکس میں آ کر اپنا درد بانٹ لینا۔ شاید تمہارے چند لفظ کسی ایسے دل کا بوجھ ہلکا کر دیں جو خاموشی سے بکھر رہا ہے۔ 🥀🖤
— جام نعیم سلیم
2026-10-19 04:25:26
0
user8153121826117 :
Waqai thk keh rhy ho Bhai
2026-10-16 07:21:57
0
shahzad ahmad :
🌹🌹🌹🌹🌹yas
2026-10-28 11:56:39
0
AestheticSidra786 :
bilkul Sahi Kaha ap ne heart tuching words👍
2026-10-19 10:13:11
0
Fatima Queen :
Absolutely Right
2026-10-18 03:00:36
0
user3637652459519 :
correct
2026-10-15 16:55:33
0
𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧 𝐎𝐟 𝐀𝐭𝐭𝐨𝐜𝐤👑 :
right
2026-10-27 16:38:28
0
Dhillon Jutt 132 :
زبردست
2026-10-16 01:44:33
0
Nagina khaliq ♥️ :
Zaberdast post
2026-10-15 04:55:50
0
Malik Athar Mahaar :
Good
2026-10-16 17:26:08
0
Huda Khalil :
اچھے دل والے لوگ اپنی اچھائی کبھی مت بدلیں، بس لوگوں سے امیدیں رکھنا چھوڑ دیں۔ ❤️ہر کسی کا خیال رکھتے رکھتے خود کو مت بھولیں۔ جو آپ کی قدر نہیں کرتے، اُن کے لیے خاموشی اختیار کریں اور اپنی خوشیوں کو اہمیت دیں۔ 🌸
اچھے رہیں، مگر خود کو تکلیف دے کر نہیں۔ ہر کسی کو خوش کرتے کرتے خود کو اداس مت کریں، کیونکہ آپ کی خوشی بھی اتنی ہی ضروری ہے جتنی دوسروں کی۔ 🤍✨
2026-10-16 12:16:22
2
MALIK IMRAN SAFDAR :
sahi bola apny 💯
2026-10-16 18:51:51
0
𝕽𝖚𝖇𝖆𝖇🇺🇸𝖜𝖗𝖎𝖙𝖊𝖗 :
AWESOME OUTSTANDING WORD
💔💔💔💔💔
2026-10-15 15:13:04
1
Brave lady married 😍🥰🤗 :
Same my hubby
2026-10-18 08:48:28
1
jutti :
💯 right 👍
2026-10-19 20:44:50
0
Ansari brand :
right
2026-10-15 11:23:43
0
Alamzeb :
great post
2026-10-15 06:17:37
0
P T I Lover 😘🫀 :
اعتبار کے علاوہ
ہر چیز کے پاس دوسروں کا ہے
اس کا کیا مطلب ہے یار اوپر والے کی تو سمجھ آگئ ہے
2026-11-01 18:12:07
0
Queen😉 :
right
2026-10-15 15:55:19
0
🌊𝐌𝐫. 𝐊𝐙💠 :
kiya Kamal bat ki hy
2026-10-16 08:47:50
0
💞Qazi Sajjad💞 :
🥰🥰🥰
2026-10-19 17:22:42
0
user8559481415305 :
🥰🥰🥰
2026-10-15 04:22:40
0
To see more videos from user @muhammadakram25287, please go to the Tikwm
homepage.