@irha.rajpoot5: پہلے سب مشکل لگتا ہے ہم لڑکیاں سوچتی ہیں کہ یہ سب ہم اکیلے کیسے سمبھالیں گی، لیکن جب سر پے پڑتی ہے، تو ہم اس بہادری سے اس کو فیس کرتی ہیں کہ کسی ایک شخص کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔ لوگ کہتے ہیں لڑکی اکیلی کیا کر لے گی۔۔؟ میں کہتی ہوں لڑکی اکیلی سب کچھ کرے گی، روٹی بھی خود بنائے گی، زخم بھی خود بھرے گی، سپنے بھی خود پورے کرے گی، اور گر کر خود اٹھے گی۔۔ میں اکیلی نہیں، میرے ساتھ میری ہمت ہے، میرے ساتھ میرا رب ہے، اور یہی کافی ہے دنیا ہلانے کے لیے۔۔ #standwithkashmir #fyp #veiwsproblem #fypシ゚viral #onemillionaudition

Irحa wriٹes 🦋
Irحa wriٹes 🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 15 October 2026 04:22:08 GMT
11644
687
2
66

Music

Download

Comments

kingofbaloch901
king of Balochi :
Right
2026-10-15 06:16:23
1
masoomdil221
bewafa log :
❤️❤️❤️
2026-10-15 04:59:59
1
To see more videos from user @irha.rajpoot5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About