@saqi.wrai8s: پتہ نہیں کتنا عشق ہو گیا ہے تم سے۔۔۔ ❤️🩹 کہ اب ہر وقت بس تمہاری یاد آتی ہے، کسی کام میں دل نہیں لگتا، اور نہ ہی تمہارے خیالوں سے فرصت ملتی ہے۔ کبھی تمہاری باتیں یاد آتی ہیں، تو کبھی تمہاری مسکراہٹ دل کو بےقرار کر دیتی ہے۔ عجیب حال ہو گیا ہے میرا تمہارے عشق میں، تم پاس نہ بھی ہو تو تمہاری موجودگی محسوس ہوتی ہے۔ دن گزرتا ہے تمہیں سوچتے ہوئے، اور رات تمہاری یادوں کے نام ہو جاتی ہے۔ اب تو خود سے بھی یہی سوال کرتا ہوں، آخر تم میرے دل میں اتنے گہرے کیسے اتر گئے؟ شاید یہی عشق ہے جاناں، کہ انسان ہر لمحہ کسی ایک شخص کا ہو کر رہ جاتا ہے۔ 🥀❤️