@cat.geniux: Piyaz, Baigan and Tarbooz Arrived at Alu’s Office… Will They Finally Face Alu? 😱🔥 #trending #part3 #creatorsarcinsights #fruitstory #tiktokgrowthchalleng
اچھا چلو اپ کہاں جا رہے ہیں الو باس تو ابھی اندر نہیں ہے اپ کو اتنی جلدی کس بات کی ہے بہت کچھ کام سے گئے ہیں اپ بیٹھیے وہ ابھی ا رہے ہیں ایک منٹ یہ تم نے ابھی کیا بولا الو باس مطلب یہاں کا باس الو ہے اور یہ ریسٹورنٹ الو کا نہیں وہ میرے منہ سے ایسے ہی الو ویٹر کا نام نکل گیا کیوں وہ بات تو ٹھیک ہے لیکن یہ بتا رہا ہے ہی نہیں یہ ہمارے ساتھ کیا ڈرامہ ہے اپ کا سوری سر وہ باس کو تھوڑا کام تھا اپ اندر بیٹھیے میں انہیں ابھی افس میں بھیجتا ہوں پانچ منٹ ہیں اپ کے پاس بس کا پیاس تم اتنے گرم کیوں ہو جاتے ہو ابھی تو پانچ منٹ بھی نہیں ہوئے ہمیں افس میں ائے ہوئے اور تمہیں اتنا غصہ ا گیا ہاں تربوز تم صحیح کہہ رہے ہو پیاز تم اپنا غصہ کنٹرول میں رکھا کرو الو باس اپ کہاں تھے وہ تینوں اتنا غصہ کر رہے ہیں میں نے بڑی مشکل سے انہیں جھوٹ بول کر اپ کے افس میں بٹھایا ہے اچھا ٹھیک ہے میں ابھی ان کو ان کی اوقات دکھاتا ہوں
2026-10-17 17:15:47
4
🤫 SILENT KING 👑 :
part 4
2026-10-16 09:22:24
2
Khan Rajput :
part 3
2026-10-16 08:21:48
2
ch 🇵🇰🇵🇰 💯💯 :
Nast pat
2026-10-16 06:47:44
4
To see more videos from user @cat.geniux, please go to the Tikwm
homepage.