@fearless.soul.1: انقلاب کوئی کھیل نہیں، یہ آگ ہے—اور اس میں صرف وہی بچتا ہے جو بندوق کی طاقت رکھتا ہو، صبر کو ہتھیار بناتا ہو، اور ہر وقت ہوش میں رہتا ہو۔ دشمن کی سانس تک گننا پڑتی ہے، اور اپنے بھی اندھا اعتماد کے قابل نہیں ہوتے۔ یہاں رحم نہیں چلتا، صرف اصول چلتے ہیں... اور جو ان اصولوں پر نہ چلے، وہ مٹ جاتا ہے۔