پشاور رنگ روڈ، دیر کالونی میں افسوسناک واقعہ*
*پشاور رنگ روڈ دیر کالونی میں واقع اقراء سکول کی چھت اچانک گر گئی۔*
ابتدائی اطلاعات کے مطابق چھت گرنے کے وقت کلاسوں میں بچے موجود تھے جو ملبے تلے دب گئے ہیں۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی *ریسکیو 1122* کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائی جاری ہے۔ ریسکیو اہلکار ملبہ ہٹا کر بچوں کو نکالنے میں مصروف ہیں۔
مقامی لوگوں کی بڑی تعداد بھی موقع پر جمع ہوگئی ہے اور امدادی کاموں میں مدد کر رہی ہے۔
2026-10-15 07:41:09
5
ƳᗩsᎥ ᗷᕼᗩᎥ✅ :
Ye bhi CM Suhail Afridi Pe Ilzaam lag jata agar wo CM Hota
2026-10-15 07:38:08
3
نین کی ماھی 🫀🌹🖇️🔐🌍 :
knsa school???
2026-10-15 07:30:40
3
Skhan Khan :
bs aaj k bd aise hi news meligi...
2026-10-15 07:02:50
5
SAADiᵗⁱᵏᵗᵒᵏ® :
governor kidr ta
2026-10-15 07:15:06
0
Mahnoor wafa :
way zama khodaya dacha bachi ba om DER gat gham de 😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-15 07:55:00
2
𝐇𝐊 𝐀𝐅𝐑𝐈𝐃𝐈🦇 :
school ka name kya he
2026-10-15 08:18:31
0
لاوارث 💔 :
معصوم بچوں کے قاتل: لالچی ٹھیکیدار اور غافل محکمہ!
پشاور سکول حادثے میں 21 جانیں گرنے والی چھت نے نہیں، بلکہ ناقص مٹیریل استعمال کرنے والے نااہل ٹھیکیدار اور کرپٹ انتظامیہ نے لی ہیں۔ ان قاتلوں کو سرِعام سزا دی جائے!
2026-10-15 07:51:39
4
Ibrahim :
اس میں مر یم نواز کی غلطی نھیں ھے جس نے یہ سکول بنایا ہے اس کے کرپشن کی وجہ سے سکول کا چت گرہ ہے
2026-10-15 07:32:46
6
pokhtoon ka awaz :
Da chat sanga ogharzedo dawe checking na ki da afsaran 😭😭😭😭
2026-10-15 07:03:20
1
Afghan Haji :
پیارے بھائی پیشاورمی صرف افسوس کی عیلوہ،کوچ بی نھی اللہ پاک جنت الفردوس نصیب فرمائے
2026-10-15 07:37:25
2
uner :
Kya ye such hai
2026-10-15 07:27:19
0
saqi_cpm :
Astagfirullah 🥹🥺
2026-10-15 06:35:46
2
آیت اللہ خمینی :
یہ کیسا چھت ہے کہ بغیر زلزلہ کے گرگیا کوئ پوچھنے والا نہیں کہ بچوں کو کیسے بیلڈینگ میں رکھا گیا ہے
2026-10-15 08:00:39
1
Fatima🦢🌸 :
ufff Allah mashoman wara wara parents bndi ba sa terge 🥺 kacha chatono k schl jorae da khu action aghstl pakar dy
2026-10-15 07:40:49
1
janan :
😭😭😭اللہ چی مری زما پحتون مری😭😭😭ولی دشمن نہ مری😭😭😭پہ ہر لوری پحتون مری😭😭😭
2026-10-15 06:36:10
3
ErfAan ShEren :
ya Allah raham
2026-10-15 07:07:55
1
AMZ :
governor ko resign kar na chahiya
2026-10-15 07:18:50
1
To see more videos from user @humnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.