@nishaa4630: ویسے تو ہر خوبی رکھی ہے خدا نے مجھ میں لیکن جو لوگوں کے لیے پتھر دل کیا ہے،کمال کیا ہے! اُس کی انا بھی جاگتی ہے اور شیطان بھی۔ پھر وہ معافی مانگنے والوں میں سے نہیں رہتا، حساب برابر کرنے والوں میں شامل ہو جاتا ہے۔ جو کل تک ہر بات برداشت کرتا تھا، آج اُس کی خاموشی بھی لوگوں کے لیے وارننگ بن جاتی ہے۔ دل توڑنے والوں کو لگتا ہے وہ جیت گئے، مگر انہیں کیا خبر کہ کچھ لوگ ٹوٹ کر بکھرتے نہیں، بلکہ ایسے بنتے ہیں کہ پھر اُنہیں کھونا دوسروں کی سب سے بڑی غلطی بن جاتا ہے۔ 🔥😎🚩 . #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount