@ghufranafridi411: Peshawar now bara khyber #noviolationofcommunityguidlines #releaseimrankhantosavepakistan #Peshawar #ImranKhanZindabad #PTIofficial @Sohail Afridi @Imran Khan Official
کچھ خبریں صرف پڑھی نہیں جاتیں، دل پر نقش ہو جاتی ہیں…! 💔🥀
سوچتی ہوں، اُن ننھے دلوں نے آخری لمحوں میں کیا سوچا ہوگا؟ اُن بستوں میں کتابوں کے ساتھ کتنے خواب رکھے تھے، کتنی خواہشیں تھیں جو ابھی پوری ہونی باقی تھیں۔
کاش! ہر بچے کے حصے میں محفوظ زندگی آئے، اور کسی ماں کو اپنے جگر کے ٹکڑے کے لیے ایسی خبر نہ سننی پڑے۔
**وہ ننھے پھول جو کھلنے سے پہلے مرجھا گئے، اُن کی یاد ہمیشہ دلوں میں رہے گی۔** 🥀
اللّٰہ پاک اُن سب کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻🖤
2026-10-16 04:53:10
2
aroojfatima♥️ :
کیا ہوا ہے یہاں کوئی بتائے گا
2026-10-15 14:28:44
1
To see more videos from user @ghufranafridi411, please go to the Tikwm
homepage.