@derwaishwright: #CapCut #عشق #محبت #creatersearchingsight #منافق_اور_منکر_پوسٹ_سے_دور_رہیں🙏❌🚫 @♥︎‿♥︎

درویش❤️‍🩹
درویش❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 15 October 2026 07:28:03 GMT
367475
28908
586
879

Music

Download

Comments

riaz.ahmad4
337.bɒmʜA zɒiЯ :
😍:رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو زندگی دے 🤲♥️✨
2026-10-18 04:09:03
2259
asifasifasif786786786
Asif :
vo nhe chata us qalm se Kise or ko bhe ye sza mily. rab ki traff se mot har koi man jata hy pr insane Jo mot likh dy .vo bhut mushkil fisla hota hy
2026-10-15 09:42:06
250
sharegroup8
ارسلان پرنس :
جن کو ناز ہے اپنی محبت پر میری دعا ان کا کبھی برم نہ ٹوٹے 💔💔💔💔
2026-10-15 18:05:10
563
mastan.balouch
𓆩❥☞𝓜𝓪𝓼𝓽𝓪𝓷☞𝓴𝓱𝓪𝓷☜❥𓆪 :
پھانسی کی سزا سنانے کے بعد جج اپنی قلم اس لیے توڑ دیتا ہے کے علامتی طور پر: یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ اس قلم سے ایک انسان کی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ لکھا گیا ہے۔ دوبارہ استعمال نہ کرنے کی علامت: کہا جاتا ہے کہ جج اس قلم کو دوبارہ استعمال نہیں کرتا، کیونکہ اس سے موت کی سزا لکھی گئی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے: قلم توڑنا کوئی عالمی قانونی اصول نہیں ہے۔ یہ بعض جگہوں پر رائج روایت یا علامتی عمل سمجھا جاتا ہے، ہر جج ایسا نہیں کرتا۔ یعنی یہ زیادہ تر ایک روایت ہے، قانون کی لازمی شرط نہیں۔😇
2026-10-16 03:48:31
360
parinces864
𓆩💍𝑯𝒊𝒔 𝑾𝒊𝒇𝒆❤️𓆪 :
جج قلم توڑ دیتا ہے، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اس قلم سے لکھی گئی ایک لکیر کسی کے لیے موت کا فیصلہ، کسی ماں کے لیے عمر بھر کا ماتم، کسی باپ کے لیے بڑھاپے کا سہارا چھن جانے اور کسی گھر کے لیے زندگی بھر کا اندھیرا بن سکتی ہے۔ شاید اسی لیے وہ قلم توڑ دیتا ہے، کہ اس کے ہاتھوں دوبارہ کسی کی زندگی کا چراغ بجھانے کا فیصلہ نہ لکھا جائے۔ 🥀🖤⚖️
2026-10-21 18:42:49
52
ahsanaliryk37gmail.com
Ahsan Jutt 5555 :
جب بھٹو صاحب کو پھانسی دی گئی تھی تو سزائے موت سنانے کے بعد جج قلم کی نیب توڑنا بھول گیا تھا اس لیے بھٹو اج بھی زندہ ہے تو جج اس لیے نب توڑ دیتا ہے تاکہ کوئی پھانسی کے بعد بھٹو کی طرح دوبارہ زندہ نہ رہ سکے😂😂😂😂😂
2026-10-16 11:31:13
46
haris.hanjra
😎HaRiS hAnJrA😏 :
vo is liye kiyu k is Kalm Sy Kisi or ki zindgi barbad na ho
2026-10-15 14:37:37
39
noorerum3
نور ارم🇬🇧🇬🇧 :
Dont know..
2026-10-15 08:02:05
10
obaidtanoli41
👆👆👆درویش🤟🤘🤟🤟 :
جج بھی قلم توڑ دیتا ہے پھانسی کے بعد، کاش کوئی سمجھتا ہمیں دل ٹوٹنے کے بعد۔ 🥀💔
2026-10-15 12:58:00
59
diamondsilver8
𝓡𝓔𝓓𝓡𝓞𝓢𝓔 :
Nahee maloom.ap batainy🥰
2026-10-15 07:30:24
48
waseem__khan009
꧁༒خان صاحب༒꧂ :
رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو زندگی دے 🤲♥️✨
2026-11-07 08:05:33
27
user7190485757510
mahi :
ek inasan ki zindagi Ka fsila krany h ky bad us koi hak Nai who Kisi ki zindagi Ka fsila kry
2026-10-15 12:07:23
10
isharehman804
❤️‍🩹uljhe hoi khani ❤️‍🔥🌸 :
lgda sadii Kismat vii usyyy kalmm nall likhii gaii na jendyy na mardyyy ❤️‍🩹
2026-10-16 03:10:24
16
ali.sahb95
𓆩𝑨𝒍𝒊 𝑲𝒊𝒏𝒈𓆪 :
⚖️جج فیصلہ سنانے کے بعد اپنی قلم کیوں توڑ دیتا ہے؟ 😱 کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جب کوئی جج کسی مجرم کو سزائے موت کا فیصلہ سناتا ہے تو بعض روایات میں اپنی قلم کیوں توڑ دیتا ہے؟ 🤔 اس روایت کے پیچھے ایک گہرا تصور بیان کیا جاتا ہے کہ جس قلم سے کسی انسان کی زندگی کے خاتمے کا فیصلہ لکھا گیا، اسے دوبارہ کسی دوسرے فیصلے کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔ یہ عمل اس بات کی علامت سمجھا جاتا ہے کہ فیصلہ انتہائی سنگین تھا اور اس کے نتائج ناقابلِ واپسی ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ جج کا قلم توڑنا کوئی عالمی قانونی اصول یا ہر عدالت میں لازمی عمل نہیں ہے۔ مختلف ممالک اور عدالتی روایات میں اس بارے میں مختلف باتیں مشہور ہیں۔ ⚖️
2026-10-15 17:10:31
17
murtaza799_
Ghulamurtaza799 :
جج کے پھانسی کی سزا سنانے کے بعد قلم توڑنے کے پیچھے ایک مشہور روایت ہے۔ اس کے پیچھے چند وجوہات بیان کی جاتی ہیں: 1۔ قلم دوبارہ استعمال نہ کرنے کی علامت: کہا جاتا ہے کہ جج وہ قلم توڑ دیتا ہے جس سے اس نے سزائے موت کا حکم لکھا ہو، تاکہ اس قلم سے دوبارہ کوئی فیصلہ نہ لکھا جائے۔ 2۔ فیصلے کی سنگینی کا اظہار: یہ عمل اس بات کی علامت سمجھا جاتا ہے کہ جج کے فیصلے کے نتیجے میں ایک انسان کی زندگی ختم ہونے کا حکم دیا گیا ہے، جو ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے۔ 3۔ پچھتاوے اور افسوس کی علامت: بعض لوگ اسے اس بات سے جوڑتے ہیں کہ جج کسی کی جان لینے کے فیصلے کو معمولی بات نہیں سمجھتا۔ لیکن ایک اہم بات: قلم توڑنا ہر ملک میں قانونی طور پر لازم نہیں ہے۔ یہ ایک مشہور روایت یا علامتی عمل ہے، کوئی عالمی قانونی اصول نہیں۔ ہر جج ایسا نہیں کرتا۔ یعنی آسان الفاظ میں: قلم توڑنا انصاف کے فیصلے کی سنگینی اور اس کی ناقابلِ واپسی نوعیت کی علامت سمجھا جاتا ہے، لیکن یہ کہنا درست نہیں کہ ہر جج لازماً ایسا کرتا ہے۔
2026-10-15 12:25:46
12
umairpatowana0
Umair patowana786 :
wo kalam new la leta h Jo Jeet jata h us sa
2026-10-15 09:41:05
5
shahnwazali1150
❤️‍🩹 :
pagl hota he use to chahiye ye sza de ke Kisi se Pyaar krlo💔💔💔🥺🥺🥺
2026-10-15 11:24:20
6
awazmubhat
Saudiya wale😎👑 :
Ya klam dubra kise ko saza na da💔
2026-10-15 13:39:03
5
sohailahmed5602139
༺✧𝕊𝕠𝕙𝕒𝕚𝕝 𝔸𝕙𝕞𝕖𝕕✧༺ :
جب بھٹو صاحب کو پھانسی دی گئی تھی تو سزائے موت سنانے کے بعد جج قلم کی نیب توڑنا بھول گیا تھا اس لیے بھٹو اج بھی زندہ ہے تو جج اس لیے نب توڑ دیتا ہے تاکہ کوئی پھانسی کے بعد بھٹو کی طرح دوبارہ زندہ نہ رہ سکے...........................
2026-10-16 13:49:55
12
shehzadihonyar7
شادہ لونڈ کی شہزادی :
:جب بھٹو صاحب کو پھانسی دی گئی تھی تو سزائے موت سنانے کے بعد جج قلم کی نیب توڑنا بھول گیا تھا اس لیے بھٹو اج بھی زندہ ہے تو جج اس لیے نب توڑ دیتا ہے تاکہ کوئی پھانسی کے بعد بھٹو کی طرح دوبارہ زندہ نہ رہ سکے😂😂😂😂😂
2026-10-16 18:22:20
44
usman.107.r0
عرفان بگھیلا 107الا :
:جب بھٹو صاحب کو پھانسی دی گئی تھی تو سزائے موت سنانے کے بعد جج قلم کی نیب توڑنا بھول گیا تھا اس لیے بھٹو اج بھی زندہ ہے تو جج اس لیے نب توڑ دیتا ہے تاکہ کوئی پھانسی کے بعد بھٹو کی طرح دوبارہ زندہ نہ رہ سکے...........................
2026-10-18 17:20:21
55
w..muhtarma.hu5.5
❤️ ❤️ ❤️. W..S...W.❤️❤️❤️ :
ab ni torty [Heartwarming]
2026-10-16 04:24:15
30
rizwanlodhi97
❤️ prince of Hazara ❤️ :
> *قلم اس لیے توڑتا ہے کہ جو فیصلہ لکھا گیا، وہ اب بدلا نہیں جا سکتا۔ جس قلم سے کسی کی زندگی کا فیصلہ لکھا جائے، وہ قلم دوبارہ چلنے کے قابل نہیں رہتا۔* > *- رضوان*
2026-10-30 14:24:43
5
raessalioffical
raessalioffical :
Ameen ❤️
2026-11-11 10:57:40
1
To see more videos from user @derwaishwright, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About