@aliraza333443: سنو میری جان! ❤️🥀 تمہاری محبت کی بھی عجیب لت لگ گئی ہے، جب تک تم پیار نہیں کرتی، دل کو سکون نہیں آتا۔ ذرا وقفے وقفے سے محبت جتایا کرو، کبھی پیار سے گلے لگا کر، کبھی ماتھے پر بوسہ دے کر، کبھی اپنے ہاتھوں سے میرا چہرہ تھام کر، اور کبھی بس یہ کہہ کر کہ تم صرف میرے ہو۔ ورنہ سچ کہوں جانِ من، تمہارے پیار کے بغیر مجھے واقعی Weakness محسوس ہونے لگتی ہے۔ #foryou