@issue.writes: میں کیا خرچ کروں گا اپنے ابو جان پہ، جس نے میرے لیے اپنی پوری عمر خرچ کر دی! 🥺❤️🩹 باپ وہ ہستی ہے جو اپنی خواہشات کو خاموشی سے دفن کرکے اولاد کے خواب پورے کرتا ہے، خود دھوپ میں جلتا ہے تاکہ اس کی اولاد سکون کے سائے میں رہ سکے، اپنی تھکن چھپا لیتا ہے مگر بچوں کے چہروں پر اداسی برداشت نہیں کر پاتا۔ 🥀❤️ ابو جان! آپ نے میری خوشیوں کے لیے اپنی کتنی خوشیاں قربان کیں، اپنی ضروریات بھلا کر میری ضرورتوں کو ترجیح دی، اور اپنی عمر کا قیمتی حصہ میری زندگی سنوارنے میں گزار دیا۔ اب اگر میں اپنی کمائی کا ایک ایک پیسہ بھی آپ پر خرچ کر دوں، تب بھی آپ کی قربانیوں کا قرض ادا نہیں کر سکتا۔ اللہ پاک مجھے اتنی توفیق دے کہ میں آپ کی زندگی میں آپ کا سہارا بن سکوں، آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکوں اور آپ کی آنکھوں میں کبھی آنسو نہ آنے دوں۔ یا اللہ! میرے ابو جان کا سایہ میرے سر پر سلامت رکھنا، انہیں صحت، عافیت اور لمبی بابرکت زندگی عطا فرمانا۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🏻❤️🩹🫀#growaccount #unfreezemyaccount #unfreezemyaccount #fyp #for