@krzy__ashl3y:

ash✌️🤪
ash✌️🤪
Open In TikTok:
Region: PH
Thursday 15 October 2026 08:07:25 GMT
8944
844
6
10

Music

Download

Comments

patchi1245
patchi :
gnda lalo
2026-10-16 02:38:07
0
dangdingung3
poverty :
🥰🥰🥰
2026-10-15 15:38:11
0
sid.andrei6
hellgear :
@Rai-Den
2026-10-15 13:34:51
0
arjohnmarcial
_jay🍁 :
🥰🥰🥰
2026-10-15 08:45:45
0
36cold
KEEP CALM ♒ :
❤️❤️❤️
2026-10-20 12:16:03
0
To see more videos from user @krzy__ashl3y, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

احتجاجی ریلی برائے انسانی جانوں کا تحفظ اسلامی جمعیت طلبہ ننکانہ صاحب کے ذمہ داران اور کارکنان کی جانب سے بچیکی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے خلاف ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں اپنے پیارے ساتھی برادر اویس کی روڈ حادثے میں المناک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کی گئی۔ اس موقع پر انتظامیہ سے پُرزور مطالبہ کیا گیا کہ: - حادثات کی روک تھام کے لیے متعلقہ مقام پر فوری طور پر گول چکر تعمیر کیا جائے۔ - ہیوی ڈمپرز کی غیر ذمہ دارانہ آمدورفت کو روکا جائے۔ - ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے اور ٹریفک پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں۔ - مستقبل میں ایسے افسوس ناک حادثات کی روک تھام کے لیے مستقل اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ **ہمارا مطالبہ کسی ایک حادثے تک محدود نہیں، بلکہ ہر قیمتی انسانی جان کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہم انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مزید کسی گھر کا چراغ بجھنے سے پہلے عملی اقدامات کیے جائیں۔ **اسلامی جمعیت طلبہ ننکانہ صاحب *انسانی جان کا تحفظ، ہماری ذمہ داری! #اسلامی_جمعیت_طلبہ #ننکانہ_صاحب #بچیکی #انسانی_جانوں_کا_تحفظ #ٹریفک_حادثات

About