@pk_leader2: پختونوں کو دہشت گردی کے حوالے سے ہم نے جنازے اٹھائے ہیں خیبرپختونخوا میں پختون اس کا شکار ہوئے ہمارے گھر اجڑے ہیں ہماری ایک نسل نہیں ہماری دو نسلیں برباد ہوئی ہیں۔ #pti_tigers #freesohailkhancm #FreeImranKhan #ImranKhanZindabad #pk_leader🏏