@internationalnewsupdate4: 🚨 پشاور: دیر کالونی میں الخیر اسکول سسٹم کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ! ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے مطابق اب تک 20 طلبہ اور اساتذہ کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جبکہ 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ ملبے تلے مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ 💔 آخر ہمارے بچوں کی حفاظت کا ذمہ دار کون ہے؟ اسکولوں کی عمارتوں کی مضبوطی، چھتوں کی جانچ، پینے کے صاف پانی اور بنیادی سہولیات کو یقینی بنانا ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین 🤲 #Peshawar #BreakingNews #SchoolCollapse #LadyReadingHospital #KhyberPakhtunkhwa