@geohussainyeo12: 3 جمادی الثانی مجلس عزاء یوم سیدہ نڑوالا چوک فیصل آباد شہر ( لائلپور ) یہ اجازت نامہ 26 جون 1974 لائلپور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع لائل پور" کی سرکاری عدالت کی مہر بھی ثبت ہے یہ واقعہ تب کے وقت چند شر پسند عناصر کا تھا جن کا آج کوئی نام و نشان باقی نہیں اور سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہ کی یہ مرکزی مجلس آج بھی جاری ہے تب یہ کہہ کر درخواست دی گئی کہ نماز عشاء کے بعد ساؤنڈ کا استعمال نہیں کیا جاسکتا خصوصا یوم سیدہ کے مصائب پر پڑھی جانے والی اس مجلس پر کیونکہ یہ لائلپور کی واحد مجلس تھی جو سال 1947 پاکستان کی آذادی کے وقت لائلپور میں پہلی بار برپا کی اور اس کا شرف بھی خاندان ھاشم جو عزاداری کی ایک لائلپور ( فیصل آباد ) میں تاریخی اور قدیمی حیثیت رکھتے ہیں جب شہر میں فقط تین شیعہ افراد تھے یہ وقت سال 1892 کا تھا جب اس خاندان نے سابقہ حکومت برطانیہ سے عزاداری کا آغاز کیا تھا مگر اس خاندان کی کوششوں کی بدولت 1974 کو حکومتی اجازت نامے نے سیدہ کی مجلس کو جاری رکھوایا اور الحمد اللہ یہ جاری ہے اور امام زمان انشاء اللہ جاری رہے گی برائے بلندی درجات خاندان ھاشم #faisalabad #zuljanah_qamer_badisha #viral

Gₑₒ ₕᵤₛₛᵢₐₙyₑₒ
Gₑₒ ₕᵤₛₛᵢₐₙyₑₒ
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 15 October 2026 09:53:19 GMT
589
71
5
1

Music

Download

Comments

alihaqofficial0
مجھے نوکر سید شبیر کا کہتے ہیں :
کہا پر ہے بھائی
2026-10-15 10:19:13
0
hassanshah939
Hassan Shah :
Ameen
2026-10-15 10:11:02
0
asadabass95
asadabass95 :
[Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-15 10:16:37
0
zinu.1578
@hasnan8135 :
🥰🥰🥰
2026-10-15 09:58:52
0
azadari.72
ᵁᵐᵃⁱʳ.⁷² :
♥️♥️♥️
2026-10-15 10:57:09
0
To see more videos from user @geohussainyeo12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About