@haripur.hazara.kpk: ایک جرنیل نے ڈالر لے کر جہادی بنائے جبکہ دوسرے جرنیل نے ڈالر لے کر انہیں دہشت گرد بنا کر مارنا شروع کر دیا عمران خان کا یہ کلپ پھیلائیں #FascismUnderAsimLaw #releaseimrankhan #viralvideos #NaPakFouj #imrankhan
آپ صادق ہو آپ امین ہو اس قوم کی خوداری کی علامت ہو جیو مرشد
2026-10-16 03:23:24
46
.. :
great leader Imran Khan zindabad
2026-10-16 02:45:45
3
user213550618819 :
dollars army
2026-10-16 06:07:27
2
GM Tariq :
Allah Allah Khan sb u r great leader of ummety musalma
2026-10-16 05:42:16
1
Sheikh Manzer :
اس کے خلاف بولنے والے جس دور میں اپنے پچھواڑے خود نہیں دھو سکتے تھے عمران خان کی تب سے ایفرٹ تھی اس ملک کی حقیقی ازادی کے لیے اس ملک کی خود مختاری کے لیے اس قوم کی غیرت کے لیے اس کو قوم کی عزت کے لیے اس قوم کے مفاد کے لیے ایک بہت بڑی ایفرٹ تھی جو ایک طویل عرصے سے جاری تھی لیکن لوگ ہمیشہ اسے نظر انداز کرتے رہے اور جس کا خمیازہ ہم بھگت رہے ہیں اور اللہ نہ کرے بھگتنے جا رہے ہیں مزید
2026-10-16 05:58:32
9
((شایان KHAN کنگ)) :
bilkol Sach bat hi
2026-10-16 02:39:10
3
msoodtrik :
phir khan sb nay doller lay ker mulk mian fasad or fitna phialaya
2026-10-16 04:41:39
4
Khan :
2026-10-16 04:27:17
9
SK_KHAN :
کیسا لیڈر کتنا قابل مخلص لیڈر اس قوم نے گنوا دیا
2026-10-15 11:15:05
19
باغی خان :
یہ جنگ امریکا کی ہے کیو کے ان کو منرلز چایئے کسی بھی قیمت پر جتنا خون بحتا ہے بي جائے
جرنیل صاحب اس بار ہم ایسے نہیں ہونے دے گے اللّٰہ کی مدد سے آپ مُلک کے ساتھ غلط کر رہے ہے یہ ہمارا ملک ہے ہم پاکستانی ہے ہم منرلز بھی دینے کو تیار ہے لیکن وہ پیسہ آپ پاکستان پر لگائے گے یا چوری کرے گے اس کی گارنٹی کون دے گا
2026-10-15 23:42:23
11
Nsb Butt :
fitna party pti na manzoor
2026-10-16 07:22:53
0
Inam ul haq Chohan :
عمران خان زندہ باد
2026-10-15 15:05:37
18
zahor :
😭 اسلئے جرنیلوں کو عمران خان پسند نہیں
2026-10-16 02:05:35
4
AdAm khAwrin 🇵🇸🫶🏏💪🇮🇷 :
غیرت ہے بڑی چیز، سبحان اللہ الحمدللہ ان شاءاللہ
2026-10-16 05:17:04
2
sekhon :
ہمارے ملک جرنیلوں نے تباہ کیا تاریخ دیکو پاکستانیوں
2026-10-16 06:21:18
2
Ishfaq Ahmad :
کچھ لوگ کہتے ہیں سہیل آفریدی نے عوام کو دھوکا دیا مگر نیہں ؟؟؟ بلکہ عوام اور لیڈر شپ نے سہیل آفریدی کو دوکھ دے دیا
سہیل آفریدی تو اپنی جان اور حکومت ایک سائن کرنے یا ایک خوفیہ ملاقات کرنے سے بچا سکتا تھا مگر کیو کیونکہ 👇 👇
سہیل افریدی سمجھتا تھا کہ گونر راج یا مجھے پکڑا گیا تو عوام نکلی گی اور گورنر راج کو پشاور کی سرزمین سے مٹائی گی جو عوام نے سہیل آفریدی سے گورنر راج اڑانے کا وعدہ بھی کیا تھا مگر گورنر راج لگنے کے بعد عوام نکلی ہی نہیں ہر بندہ گھر سے سوشل میڈیا پر انقلاب لانا چاہتا گراؤنڈ پر کوئی نکلا ہی نہیں
2026-10-16 05:39:08
3
zaib Mirza :
2026-10-15 20:04:41
3
Jemy Saleem :
good
2026-10-15 16:55:36
1
Umar hayat :
Bhai video aapka download Nahin ho raha hai do not able on kiya karo theek hai
2026-10-16 04:56:45
1
Aslam786121 :
سوفیصد درست
2026-10-16 05:04:25
1
To see more videos from user @haripur.hazara.kpk, please go to the Tikwm
homepage.