@rahat_writess: کیونکہ جس انسان نے کبھی اپنے کسی پیارے کو اس سفر سے گزرتے دیکھا ہو، وہ جانتا ہے کہ ہسپتال کی راہداریوں میں انتظار کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے، ہر گزرتا لمحہ دل پر کتنا بھاری گزرتا ہے اور کس طرح انسان کی نظریں صرف ایک اچھی خبر کی منتظر رہتی ہیں بعض آوازیں صرف کانوں تک نہیں آتیں، بلکہ انسان کو ماضی کے اُن لمحوں میں واپس لے جاتی ہیں جہاں اس نے کسی اپنے کو کھونے کا خوف محسوس کیا ہوتا ہے پھر دل یہی دعا کرتا ہے کہ یا اللہ، کسی کو بھی اپنے پیاروں کے لیے وہ دن نہ دیکھنا پڑے، ہر بیمار کو شفا ملے، ہر پریشان حال کو سکون ملے اور ہر گھر کا چراغ سلامت رہے، کیونکہ کسی اپنے کی زندگی کی خبر کا انتظار کرنا بھی ایک ایسی اذیت ہے جسے صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے کبھی یہ وقت گزارا ہو #rahat_writess #fyppppppppppppppppppppppp #viral #foryou #foryoupage
same 😭 jb phli dfa Ami ko ly kr gy to wo ghm hasi ki gujn tha phr aik waqt Aya sb khatm ror wo awaz ab sunty hi jism kamhp jata hai snasy runy lagti hai taff Tim tha
2026-10-15 15:14:56
2
😶🌫️ :
یا اللہ میرے بابا کی مغفرت فرما ان کے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما الٰہی انہوں نے دنیا میں مجھے جو سکھ آرام اور محبت دی تو ان کو آخرت میں اس سے بڑھ کر جزائے خیر عطا فرما میرے بابا کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا اسے نور سے بھر دے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین 💔💔😭
2.4.2022
اور میرے مالک جنکے اپنے رخصت ہوگئے ہیں انکی بھی بے حساب بخشش و مغفرت فرما
2026-10-16 04:20:56
1
Zain Sialkoti :
same😔
2026-10-16 13:23:55
0
AuraMuted :
کیونکہ جس انسان نے کبھی اپنے کسی پیارے کو اس سفر سے گزرتے دیکھا ہو، وہ جانتا ہے کہ اسپتال کی راہداریوں میں انتظار کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے، ہر گزرتا لمحہ دل پر کتنا بھاری گزرتا ہے اور کس طرح انسان کی نظریں صرف ایک اچھی خبر کی منتظر رہتی ہیں۔ بعض آوازیں صرف کانوں تک نہیں آتیں، بلکہ انسان کو ماضی کے ان لمحوں میں واپس لے جاتی ہیں جہاں اس نے کسی اپنے کو کھونے کا خوف محسوس کیا ہوتا ہے۔
پھر دل یہی دعا کرتا ہے کہ یا اللہ، کسی کو بھی اپنے پیاروں کے لیے یہ دن نہ دیکھنا پڑے، ہر بیمار کو شفا ملے، ہر پریشان حال کو سکون ملے اور ہر گھر کا چراغ سلامت رہے، کیونکہ کسی اپنے کی زندگی کی خبر کا انتظار کرنا بھی ایک ایسی اذیت ہے جسے صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے کبھی یہ وقت گزارا ہو۔
2026-10-16 13:00:38
0
Antul Hayat :
icu. mehn. jo. awazy. hoti
2026-10-16 13:43:46
0
Maano🖤 :
Baba💔
2026-10-16 12:57:50
0
M a ھ i🎀 :
Schii🙂💔
2026-10-16 07:42:17
0
🦋ᬊᴀᶠ𝐬ʜᴀɴ̸🦋 :
Hmm
2026-10-15 15:27:57
1
☑️زھراءzahra :
Mera bhai😭😭
2026-10-15 18:13:54
0
princes 51381 :
beshak ambulance ko dakh ka humsha apna dukh bilkul taza ho jata ha
2026-10-16 08:46:10
0
𝔸𝕓𝕣𝕒𝕣🌸 :
آپ کی زندگی میں کوئی ایسا شخص جو ہسپتال گیا اور پھر واپس زندہ لوٹ کر نہ آیا
2026-10-15 15:18:13
5
S. :
🥀
2026-10-16 01:46:41
0
Khamoshe🤐🤫 :
Hm py ye waqt guzr Chuka ha. 😭😭😭
2026-10-16 14:44:27
0
itx Alone 🇹🇷 :
💔😭💔😭💔😭
2026-10-16 09:11:49
0
M Usman👽 :
🥺🥺🥺
2026-10-16 07:07:24
0
~𝐆𝐔𝐋𝐋꙳ :
:)🗣️💔
2026-10-16 08:27:23
0
it's Maliha :
🥺🥺🥺
2026-10-15 18:12:52
0
ÃSÃD 👑 ارمانی 👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-15 11:43:42
0
To see more videos from user @rahat_writess, please go to the Tikwm
homepage.