@samaadigital: Student Shares Eyewitness Account of Peshawar School Incident | SAMAA TV #SamaaTV #SamaaNews #PakistanNews #Pakistan #NationalAssembly #School #KPK
جب بھی ملک نے کُچھ ہوتا ہے، توجہ ہٹانے کے لیے ہر بار سانحہ اسی وقت کیوں ہوتا ھے؟
2026-10-15 12:47:37
108
1Azan123 :
اس کی تحقیقات ہونا چاہیے بڑی سطح پر دال میں کچھ کالا ہے
2026-10-15 15:06:21
20
Wajid Pathan :
خود سوچوں گورنر راج کہ پہلا نتیجہ😳🥹💔😭
2026-10-15 14:25:29
67
Javed ارمانی ✅ :
دورود لازمی پڑھیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️🫀🫴
2026-10-15 16:10:23
14
Ahmad :
very sad
2026-10-15 18:10:41
0
Najeeb Ullah :
chat ka masla nahe .
self load k ley Tek ta.
live load design se zyada ta
2026-10-15 15:10:22
0
🔥Abid Rehman 🔥 :
ya Allah
2026-10-15 15:47:00
20
Muhammad kpk 804 :
ہر قسم دہشتگردی کو فوجی سرپرستی حاصل ہے
2026-10-15 15:47:23
2
𝄟≛⃝🧸𝐌ɪ𝐬𝐬᭄𝐏𝐭𝐡𝐚𝐧𝐢𝐢ᥫ᭡ :
my favorite hero Hazrat Muhammad saw
2026-10-15 17:19:23
1
💸FrAnCe🇫🇷 💸 :
گورنر راج کہ پہلا نتیجہ😳🥹💔
2026-10-15 15:29:45
7
🥰🥰 :
Schollnm
2026-10-15 15:00:38
0
SABITULLAH :
اس کی تحقیقات ہونا چاہیے بڑی سطح پر دال میں کچھ کالا ہے
2026-10-15 14:01:45
8
@Shakir-Arman123 :
إِنَـا لِـلَـهِ وَإِنَـا إِلَـیْـهِ رَاجِـعُـونَ
2026-10-15 16:55:52
1
rahman#12345 :
Allah Allah 😭😭😭😭😭🤲
2026-10-15 16:02:50
0
umar khan :
very sad
2026-10-15 13:41:44
0
Roz_Merry_7 :
نقصان بہت بڑا ہے جنتی بھی آواز اٹھا لو دبا دی جائے گی 🙂 اللہ پاک معصوم پھولوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر دیں آمین 🥹
2026-10-15 13:28:05
18
Gull :
بہت زیادہ دکھ اور افسوس ہوا ان پیارے پیارے پھولوں پر جو بن کھلے مر جھا گئے ۔
2026-10-15 15:13:32
3
zeemal :
اللہ والدین کو اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے💔
2026-10-15 15:36:58
10
Salman khan :
Afsos Afsos Afsos Afsos Afsos Afsos
2026-10-15 13:03:12
5
🍁said Qamar🫵 :
🤲🤲🤲🤲🤲
2026-10-15 13:06:48
4
Syam Jana 17 :
گورنر راج کا۔توجہ ہٹانے کے لیے
2026-10-15 14:45:00
3
Anwarali7766 :
Ye government ny Kiya oper sy Bam Gera ya
2026-10-15 14:43:22
6
Abdullah afghan Musafar :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاللہ تعالیٰ پشاور کے معصوم شہداء طلباء کی شہادت قبول فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے والدین کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے، اور ہمارے وطن کو مزید ہر آفت و سانحے سے محفوظ رکھے۔
آمین یا رب العالمین 🤲😭
2026-10-15 14:36:26
3
Israr khan :
اسکول انتظامیہ کی بھی غلطی ہے، لیکن اس سے بڑی ذمہ داری محکمۂ تعلیم اور وزیرِ تعلیم پر عائد ہوتی ہے۔
اگر کسی علاقے میں سرکاری اور نجی اسکولوں کی نگرانی کے لیے مانیٹرنگ ٹیمیں مقرر کی گئی ہیں تو ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسکولوں کی عمارت، بچوں کی حفاظت، پارکنگ، کھیلنے کی جگہ، اساتذہ اور دیگر عملے کی موجودگی، بجلی کی سہولت، کینٹین اور دیگر بنیادی انتظامات کا باقاعدہ معائنہ کریں۔
سوال یہ ہے کہ اگر یہ تمام انتظامات مانیٹرنگ ٹیموں کی ذمہ داری ہیں تو پھر ناقص انتظامات والے اسکولوں کو کلیئرنس کیسے مل جاتی ہے؟ کیا ان ٹیموں کی کارکردگی جانچنے والا بھی کوئی ادارہ موجود ہے؟
بدقسمتی سے ہمارے نظام میں نگرانی اور احتساب کا فقدان ایک بڑا مسئلہ ہے۔ اگر مانیٹرنگ کے نام پر صرف کاغذی کارروائی ہو اور مبینہ طور پر چند ہزار روپے لے کر غیر تسلی بخش انتظامات والے اسکولوں کو بھی کلیئر قرار دے دیا جائے تو یہ بچوں کے مستقبل اور ان کی حفاظت کے ساتھ سنگین ناانصافی ہے۔
وزیرِ تعلیم کی ذمہ داری صرف ٹیمیں مقرر کرنا نہیں، بلکہ ان کی کارکردگی کو یقینی بنانا بھی ہے۔ مانیٹرنگ ٹیموں کے معائنے شفاف ہونے چاہییں، رپورٹوں کی آزادانہ تصدیق ہونی چاہیے اور اگر کسی اہلکار کے خلاف رشوت لینے یا غلط رپورٹ دینے کے شواہد ملیں تو اس کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
آخر میں سوال یہ ہے: ہمارے بچوں کی حفاظت کی ذمہ داری کون لے گا؟ جب نگرانی کرنے والے ہی جواب دہ نہ ہوں تو تعلیمی اداروں میں بہتری کیسے آئے گی؟
بچوں کی حفاظت کوئی معمولی معاملہ نہیں؛ یہ حکومت، محکمۂ تعلیم اور اسکول انتظامیہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
2026-10-15 14:45:05
2
To see more videos from user @samaadigital, please go to the Tikwm
homepage.