shal war kameez muslman hi painty henn.. agr koi or Panay too achi bat ha mgr pint koo acha kahna ya stndr kahna yo drust nahein
2026-10-16 10:22:33
0
Rana uzair372 :
پینٹ کو بہت لمبا نہیں کردیا مجھے پہلے لگا کے گالی دینے لگا ہے
2026-10-16 03:10:14
10
Jafrani :
yeh standard libasss England se Aya he sir
2026-10-15 19:53:14
7
Noor ullah Awan :
بالکل مفتی صاحب اپ درست فرما رہے ہیں شلوار قمیض بھی مسلمانوں کا لباس نہیں ہے کیونکہ یہ دنیا میں اور بھی بہت سے مذہب والے یہ پہن رہے ہیں اگر اپ کے یہ منطق درست ہے تو پھر یہ بھی مسلمانوں کا لباس نہیں ہے
2026-10-15 22:14:37
5
Vicky :
صبر کرو 60 70 سال سب مانے پر مجبور ہوں گے مولوی ۔وجہ یہ ہیں کی بغیر وجہ کے یہی مولوی لوگ تھے مذہب کی بنیاد پر نفرت سکھایا انپرد غریب ملکوں کے عوام کو جنت جہنم کا خوف دیلا کر اللہ کے بنائے ہوئے انسان سے نفرت سکھایا ۔اگر تم لوگ صرف برائی سے نفرت کرنا سکھایا ہوتا کسی کو مذہب کو بیچ میں لائے بغیر آج مسلمان بھی ترقی کرتے ایک پُرسکون دُنیا ہوتا ۔
2026-10-15 19:00:05
3
Aنaس :
آپ کی بات کا خلاصہ یہ ہے کہ جو قوم غالب ہوتی ہے اسی کی زبان بھی غالب ہوتی ہے اور لباس عادات وغیرہ۔بھی اور اقوام پر۔
مسلمان بھی جب غالب تھی بہت سارے ملک جیسے موجودہ سوڈان اور اسکے اردر گرد ممالک انھوں نے اپنی زبان ہی چھوڑ دی آج بھی انکی زبان عربی ہے۔
تو اپنی بات میں تھوڑا افسوس بھی پیدا کر لیں کہ کاش ایسا ہوتا ہم غالب ہوتے۔تو اسکا بھی آپ کو اجر ملتا۔
2026-10-16 10:57:59
0
Skorzeny Otto :
2026-10-16 08:57:39
0
° :
@°:@°:قدیم فاضلات کا پیپر کسکا رہتا ہے؟
2026-10-16 03:59:21
0
Maroof Afridi :
2026-10-16 06:40:24
0
Hafiz Imran Imran Hafiz :
نئی بنا
2026-10-15 22:10:38
0
Khin Maung :
2026-10-16 03:57:29
0
M.Fahme :
مفتی صاحب میں اپ کی اس بات سے بڑا اختلاف کرتا ہوں بالکل یہ غلط ہے جتنا حیا والا لباس ہو اچھا ہے اپ کلچر کی جنگ لڑ رہے ہو تو یہ بھی کلچر کا ایک حصہ ہے ایک طرف سے اپ کھلا چھوڑ رہے ہو اور دوسری طرف سے بہترین کام کر رہے ہو
2026-10-15 22:44:43
0
H m p w :
Sir your forget Turkish😁
2026-10-15 18:59:23
2
JC_Nomad :
سر سید نے یہ باتیں کوئی ڈیڑھ سو سال پہلے کہی۔ تب ملاؤں نے انکی مخالفت کی۔ سر سید کی بات آج مانی جا رہی اور ہم ڈیڑھ سو سال پیچھے رہ گئے اس کا حساب کون دےگا؟
2026-10-16 07:31:15
0
boss11111 :
inho ne abhi Pakistani English ni suni 😂
2026-10-16 11:14:51
0
ANAS🐺 :
Mufti ap itni barhi barhi misaly bayan krty hain ky os par ek ek cartoon ban sakta hai😂
2026-10-16 11:27:46
0
رامیزطارق :
German B Nafrat krty...
2026-10-16 03:57:44
0
Rahim Ullah Mughal :
♥️♥️♥️
2026-10-15 16:31:31
1
Pretty 🥰 :
😭😭😭
2026-10-15 16:14:48
1
Tariq Ali :
👍👍👍
2026-10-15 16:42:14
1
Ghaznavi386 :
🌹🌹🌹
2026-10-16 10:38:13
0
fariskhosa :
❤️❤️❤️
2026-10-16 11:01:13
0
faithful 💖😉 :
🥰🥰🥰
2026-10-16 10:41:07
0
@ Mahira Khancutie 😘 :
😂😂😂
2026-10-15 14:25:24
0
To see more videos from user @user513574717, please go to the Tikwm
homepage.