@aldirasatmedia: گناہ چھوڑنے کی کوشش، مگر بار بار وہی گناہ ؟ کیا آپ بھی کسی گناہ کو چھوڑنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن بار بار اسی گناہ میں مبتلا ہو جاتے ہیں؟ مایوس نہ ہوں ! اللہ تعالیٰ کی رحمت سے امید رکھیں اور گناہوں سے بچنے کے لیے مسلسل کوشش کرتے رہیں۔ جانئے اس اہم مسئلے کا حل اور گناہوں سے بچنے کا درست طریقہ۔ 🎙️ بیان: فضیلۃ الشیخ مفتی ابو معاذ حنیف صاحب حفظہ اللہ مدرس جامعۃ الدراسات الاسلامیہ کراچی 📲 اس اہم پیغام کو خود بھی سنیں اور اپنے دوستوں، عزیزوں اور احباب کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ #گناہ #توبہ #استغفار #اللہ_کی_رحمت #مفتی_ابومعاذ_حنیف #اسلامی_بیان #اصلاح_نفس #IslamicReminder #Tauba #Istighfar #IslamicReels #TrendingReels