@mianamir_313: #میاں۔عامر۔شاعری✍️ #foryou #جیکوں ڈھیر گھمنڈ اے دولت دا گستان دو دید بھواوے#plztiktokunfreezmyaccount #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں🥀🌼🙈✨🎇 @Mianamir Pro🌍
*اصل حقیقت یہ ہے کہ آج کے دور میں لوگ کہتے تو ہیں کہ ہم اللّٰہ سے ڈرتے ہیں۔♥️🥺*
مگر حقیقت میں کوئی ڈرتا نہیں۔ رسول اللّٰہ ﷺ سے محبت کے دعوے تو سب کرتے ہیں، جان قربان کرنے کی باتیں بھی ہوتی ہیں، لیکن وقت آنے پر کوئی نظر نہیں آتا۔ وہ دور کہیں کھو گیا، جہاں لوگ واقعی اللّٰہ کے لیے جیتے تھے
*اور رسول اللّٰہ ﷺ پر اپنی جان نچھاور کر دیتے تھے۔🫀🥹*
آج کی نسل بس اپنی خواہشات، گانوں، فلموں اور دنیا کی رنگینیوں میں کھو چکی ہے۔ زبان پر محبتِ رسول ﷺ ہے، مگر زندگی میں سُنت نہیں۔
*اور یہی وہ حقیقت ہے جو دل توڑ دیتی ہے۔💔😔*
2026-10-15 16:30:29
0
@صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🔥 :
بے شک ایسا ہی ہے 😭🤲😭 یا اللہ ہم بہت گنہگار ہیں ہم بہت گندے ہیں ہم بہت بد کردار ہیں یا اللہ ہم تیرے بندے ہیں یا اللہ ہم تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے امتی ہیں یا اللہ ہمیں بخش دینا ہم بہت خطاکار ہیں یا اللہ ہمیں بخش دینا 😭 یا اللہ اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے ہمیں بخش دینا ہم سے راضی ہو جانا یا اللہ ہم حساب دینے کے لائق نہیں ہے ہم بہت خطا کار جرم دار ہیں ہماری قبر حشر اخرت اچھی کرنا ہم جب اس فانی دنیا سے رخصت ہو یا اللہ تو ہم سے راضی ہونا ہمیں عذاب قبر سے بچانا یا اللہ تو رحمن ہے تو کریم ہے تو نہ بخشے گا تو ہم کدھر جائیں گے 😭😭😭 میرے اللہ میرے پیارے اللہ معاف کر دینا ہمیں معاف کر دینا ہمیں معاف کر دینا ہمیں😭😭🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-15 16:18:13
0
M Shahid Shahid120 :
2026-10-15 19:27:11
0
乂❤Mᵾƀɇɇn❤乂 :
mian Amir sab ap imran ashraf k show me ao mazak raat mein
2026-10-15 17:52:44
0
Arzo :
scha.scha
2026-10-15 16:08:05
1
✧═ 𝘔 𝘚𝘢ج𝘢𝘥 ═✧ :
2026-10-15 18:18:33
0
Alone ⭐ :
Hyeee .... kmall
2026-10-15 16:23:12
0
AwA :
😳😳
2026-10-15 17:47:11
0
Fakhar lashari💫💯 :
😭😭😭
2026-10-15 14:59:24
0
Aftab AR💔💔 :
2026-10-15 16:09:35
3
saqlain786 :
بھیا اک ثقلین زخمی کے نام کی ویڈیو بنا دو
2026-10-15 15:15:05
0
꧁شفقت مسات꧂ :
السلام علیکم عامر بھائی میری ویڈیو پر کمنٹ کرو میں اپ کا کمنٹ پر ویڈیو بناؤں گا 🫣💔
2026-10-15 16:39:14
0
ملك ساجد نونارى..قطر والا :
@ملك ساجد نونارى..قطر والا:please one video repose Karen please follow back please one video repose 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏100k. like please one video repose Karen please follow back ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🙏🥰
2026-10-15 18:57:55
0
💔رضوان شائ،491,آلہ🫶 :
🥰🥰🥰
2026-10-16 02:45:31
0
jahanzeb birthday :
🥰🥰🥰
2026-10-16 02:44:04
0
❣️mian Zeeshan ❣️ :
💞💞💞
2026-10-15 14:04:21
1
To see more videos from user @mianamir_313, please go to the Tikwm
homepage.