@kisasahome.eac: 4 Layer Bathroom Corner Shelf 320cm. KES 1,999/- Inbox us for Bulk Order Prices or WhatsApp: +254 701 555 771. We are located in Nairobi CBD, Tsavo Road, Maximum Business Center, Shop MM13. #kisasahome #bathroom #cornershelf

kisasahome.eac
kisasahome.eac
Open In TikTok:
Region: KE
Thursday 15 October 2026 14:06:07 GMT
5410
123
1
9

Music

Download

Comments

user1581930972188
user1581930972188 :
combien
2026-10-15 14:34:11
0
To see more videos from user @kisasahome.eac, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ محبتیں وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتیں، بلکہ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ دل میں اور گہری اتر جاتی ہیں۔ تم بھی میرے لیے ایسی ہی محبت ہو، جسے میں چاہ کر بھی اپنے وجود سے الگ نہیں کر سکتا۔ دنیا کی ہر چیز مجھ سے چھن جائے، میری یادوں سے ہر منظر مٹ جائے، مگر تمہارا نام میرے دل کی آخری دھڑکن تک میرے اندر زندہ رہے گا۔ ​مجھے نہیں معلوم محبت کو لفظوں میں کیسے بیان کیا جاتا ہے، بس اتنا جانتا ہوں کہ جب بھی آنکھیں بند کرتا ہوں تو تم نظر آتی ہو، جب دل اداس ہوتا ہے تو تمہاری یاد کبھی درد اور کبھی سکون بن جاتی ہے، اور جب سانس آتی ہے تو یوں لگتا ہے جیسے اس سانس میں بھی تمہارا حصہ شامل ہے۔ تم میرے لیے صرف ایک شاہ زادی نہیں، میری زندگی کا وہ خوبصورت احساس ہو جسے میں کبھی کھونا نہیں چاہتا۔ ​شاید ایک دن یہ چہرہ مٹی میں مل جائے، یہ آواز خاموش ہو جائے، یہ وجود دنیا سے مٹ جائے، مگر میری محبت کا ایک حصہ ہمیشہ تمہارے نام رہے گا۔ کیونکہ تم وہ محبت ہو جسے میں نے صرف دل سے نہیں، اپنی آتی جاتی سانسوں سے چاہا ہے۔۔۔ اور مجھے اپنی ہر سانس کی قسم، مجھے تم سے بےحد محبت ہے جاناں۔۔۔🙂🍁 #creatorsearchinsights #MentalHealth #inspiration #mindset #quotes

About