@of.life03: post (32)🤍 یا اللہ! ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے روشن فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻🕌 ❤️ اللہ پر بھروسہ رکھو، وہ کبھی اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ 💚 #IslamicVideo #Allah #MakkahMadina #IslamicReminder #Deen