@nature0978: # میں سکول کی چھت گِرنے سے 34 ہلاکتیں، تحقیقاتی کمیٹی قائم: 16 بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کر دی گئی پشاور کے علاقے دیر کالونی میں واقع نجی سکول کی چھت گرنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 34 ہو گئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں چھ سے 14 سال کی عمر کے 33 بچے اور ایک خاتون ٹیچر شامل ہیں۔ دوسری جانب مارے جانے والے 16 بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔#creatorsearchinsights #createsightinsight #treding #foryoupage #viralvideo