ماشاءاللہ ماشاءاللہ اپ تو پیارا دوست ہے نا اپ اپ کی دھڑکن کی میں پابند ہوں اور اپ کی دھڑکن کی جو زنجیر ہیں وہ تو میں نے پہنے ہوئے ہیں وہ اپ کے زنجیر خواب کی محبت کے اپ کی پیاری کو والی پیاری جان سونے سیرت جو سونی صورت والی پیاری جان اور میری پھلوں جیسی گلی میں گاڑی جا رہی ہوں ائی لو یو میری پیاری جان و اپ کی محبت کا جان ہو ہماری جلد میں اس کی جان ہوں اور اپ سے بھی ہمارا فرض بنتا ہے اور اپ بھی محبت کا اور اپ کی اچھائیوں کا اور اپ کی اداؤں کا اور اپ کی ہر بات کا میں تو ہر دوست کی دوستی کو اس کا حق اور اس کا سلام کروں گا تو ماشاءاللہ اس پہلے یار کی اس پیارے دوست کی میں تو سب دوستوں کی میں تو شکر ادا کروں گا اور شکریہ کرتا ہوں اور سب دوستوں نے اتنی عزت دی ہے اتنی ہماری قات بھی نہیں تھی جت نی مجھے عزت ملی ہے عزت کی ضرورت ہے اور عزت کا بھوکا ہوں اور پیارے دوستوں کا بھوکا ہوں اور پیارے یاروں کا پکا ہوں اور پیارے لاڈلوں کا بھوکا ہوں اور سب دوستوں کی چاہت کو بھی سلام کرتا رہا ہوں اور اپنے پیارے دوست کو بھی سلام کرتا ہوں اور اپنے پیارے اس لاڈلے یار کو اس کو بھی سلام کرتا ہوں اور ماشاءاللہ اپ کے صدقوں کے ساتھ محبتوں کے ساتھ عزت کی ضرورت ہے ذلت کی ضرورت ہے اپ کی چاہتوں کی ضرورت ہے اور میں سب کے ساتھ ایک جیسا چلنے کی اور ایک بات ہر انسان کی اور ہر انسان نیت کی وہ بات ہو تو اس کا دوست پیارے ہی ہوتا ہے تو ماشاءاللہ ہمارے سب پیارے ہیں اور اپ بھی تو جان سے بھی پیارے ہیں اللہ پاک خوش رکھے تو بعد رکھے اللہ پاک جو سفر ہے ہمارا سب کا ایک جیسے ہی ہے تو ایک ہی جیسے ہی رہے گا تو اللہ پاک سب کی ہر بات پہ اللہ پاک اپنے خزانوں میں رحمت کے دروازے کھول دے احمد کے دروازے اللہ کی ذات کے خود تو تھوڑی کسی کی نہیں رہتی سب تھوڑے پوری ہو جاتی ہیں تو اللہ پاک انشاءاللہ ہر تھوڑ پوری کرنے والا پیارا اللہ ہے یا محبوب ہے پیارا علی ہے پیارا حسین ہے اللہ پاک ان کے صدقوں کے ساتھ اپ کو بھی دے مجھے بھی دے اور سب دوستوں کو بھی دے السلام علیکم